پانی ہے زندگی :
مُلانصیر الدین کے کھیت میں ایک مرتبہ پرائی بھینس گھس آئی جو بنا ہچکچائے کھیت سے لطف اندوز ہو رہی تھی مُلا صاحب نے جب یہ ماجرہ دیکھا تو شدید غصے کی حالت میں آ گئے جو کافی دنوں سے اس قسم کے المیوں سے پریشان تھے چنانچہ دل کا غم ہلکا کرنے کا یہ اچھا موقع تھا، ایک ڈنڈا اٹھا کر گائے کے طرف لپکے۔ گائے نے جیسے ہی مُلا صاحب کے تیور دیکھے وہ بھاگ گئی اور ان کے پہنچ سے بہت دور ہو گئی۔ مُلا صاحب نے لاکھ کوشش کی مگر گائے کو ڈنڈا مارنے میں کامیاب نہ ہو سکے اور خون کے گھونٹ پی کررہ گئے اور شدید غصے کے عالم میں نا مراد واپس ہو گئے۔
Read more
