کاش خطیب حسین بھی ایسا سوچ لیتا
ناسازی طبیعت کی وجہ سے آج میں یونیورسٹی نہ جا سکا، شام کو ریحان کا فون آیا جو کہ میرا کلاس فیلو ہے، فون اٹھاتے ہی ریحان کی آواز سنائی دی، خطیب یار غضب ہو گیا آج اپنے انگریزی کے سر نے آج مذہب کے بارے میں بہت مغلظات بکی ہیں، ان کے عجیب و غریب عقائد ہیں، وہ شخص توہین مذہب کا مرتکب ہوا ہے اور اس کے علاوہ وہ جامعہ میں مخلوط پارٹی، گانے اور ڈانس کے حق
Read more
