مرد کو کیسا ہونا چاہیے؟

انسان فطری طور پر ایک مزاج پر ہی پیدا ہوتا ہے۔ اس کو رونا آتا ہے۔ اُس کو بھوک لگتی ہے۔ اُس کو ٹھنڈ کا احساس ہوتا ہے۔ اُسے گرمی محسوس ہوتی ہے۔ اُس کے اندر درد محسوس کرنے کی حس موجود ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ خوشی، غم، محبت اور نفرت کے احساسات بھی ہوتے ہیں۔ اُس کے اندر یہ جسمانی اور ذہنی احساسات فطرتی طور پر موجود ہوتے ہیں۔ ان تمام احساسات کو بہت سے عناصر کی مدد

Read more

طاہرہ عبداللہ نے خلیل الرحمن قمر کو کیا سمجھانا چاہا؟

چند روز قبل ٹی وی کے ایک پروگرام میں ایک ہمارے معاشرے کے مقبول مصنف جناب خلیل الرحمان قمر صاحب نے عورتوں کے مساوی حقوق کی سوچ ( فیمنیزم) کی ایک خود ساختہ تعریف بنا کے پیش کی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ سوچ 35، 36 عورتوں پہ مبنی ایک بلا ہے۔ اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ میرا “جسم میری مرضی” سے مراد عورت کی صرف جنسی آزادی ہے۔ ان کی اس سوچ میں یہ بات

Read more