مشال خان کی برسی جسے معاشرے نے مارا
مشال خان اپنی فیس بک وال پر لکھتا ہے۔ ”لکیریں بہت عجیب ہوتی ہیں، کھال پہ کھینچ جائیں تو خون نکال دیتی ہیں اور زمین پہ کھینچ جائیں تو سرحدیں بنا دیتی ہیں۔ “ ہمارے ہاں یہ بات عام تھی کہ سانپ پیڑ پر چڑھ کر چڑیوں کے بچے کھا جایا کرتا ہے اور مادہ سانپ کے بارے مشہور تھا کہ مادہ سانپ انڈوں سے بچے نکلنے کے فوراً بعد اپنے بچوں کے اردگرد ایک دائرہ کھینچ دیتی ہے جو
Read more
