رشتے
رشتہ دو لوگوں میں ایک ایسے رابطے کا نام ہے جو قدرتی طور پہ قائم ہوتا ہے۔ کچھ رشتے ہمیں پیدائشی طور پر ملتے ہیں جیسے والدین، بھائی بہن اور کچھ وقت کے ساتھ ظاہر ہوتے ہیں جیسے میاں بیوی، بچے، دوست وغیرہ۔ ان میں سے کچھ رشتے ختم بھی ہوتے رہتے ہیں جیسے شریک حیات یا دوست۔ رشتہ کیسا بھی ہو ربط قدرت ہی پیدا کرتی ہے اور قدرت ہی ختم کر سکتی ہے۔ رشتے کے مضبوطی اور کمزوری ہمارے ہاتھ میں
Read more
