ایک نااہل عاشق کی دل سوز داستاں
یہ دنیا ایک عجیب و غریب جگہ ہے جہاں آئے دن ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں کہ انسان کو سمجھ میں نہیں آتا کہ قہقہے لگائے یا اپنے بال نوچے۔ ایسے ہی واقعات کا ایک سلسلہ ایک نوجوان کے ساتھ پیش آیا جو کہ ایک سیدھا سادھا شریف النفس انسان تھا۔ بڑی تنگ دستی کے عالم میں اس نے ایم فل کی تعلیم مکمل کی تھی اور بڑی تگ و دو کے بعد بیچارہ اک سرکاری جامعہ میں لیکچرار بنا
Read more
