فلسطینی اتھارٹی اور حماس: تسلط کے آلاتِ کار؟
اگر فلسطینی اتھارٹی اور حماس حکومت کو تسلط کا آلاتِ کار کہا جائے تو شاید یہ ایک عجیب بات لگے۔ آخر باہمی اختلافات کے باوجود دونوں کا بنیادی مقصد تو فلسطین کی آزادی ہے۔ لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ دونوں حکومتیں قابض اسرائیلی فوج کی تقویت اور غزہ کے محاصرے کو قائم رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ ان کے پاس قبضے کو ختم کرنے کی گنجائش بہت محدود ہے کیونکہ موجودہ حالات میں حکومتی امور سنبھالنے کا
Read more
