ڈرامہ کی تاریخ اور دیریلیش ارطغرل
آج کل دنیا بھر میں ایک ترکش ڈرامہ سیریز ”ڈیریلش ارطغرل“ کی بہت دھوم ہے۔ 12 صدی کی سلطنت عثمانیہ کی تاریخ پر مبنی یہ ڈرامہ سیریل دسمبر 2014 کو ترکی کے سرکاری ٹی وی پر نشر ہوتی ہے اور بعد ازاں عالمی شہرت سمیٹتی ہے۔ ڈیریلش ارطغرل 5 سیزنز پر مشتمل ترکی کی تاریخ کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ڈرامہ سیریز ہے۔ یکم رمضان المبارک سے پاکستا ن میں بھی اس ڈرامہ سیریز کی اردو ڈبنگ سرکاری
Read more
