ہماری ترجیح پاں ہے چھاں نہیں

پچھلے دنوں ایک دوست سے ملنے گھر سے نکلا تو اس نے فون کر کے کہا کہ اگر تمہیں کوئی تکلیف نہ ہوتو اپنے ساتھ ایک عدد باجا پاں لیتے آئیے، میرے لئے اس کی فرمائش اتنی عجیب نہیں تھی جتنی حیران کردینے والی۔ کیونکہ موصوف کی شادی تو ہو چکی ہے مگر فی الحال بچے کوئی نہیں، تو پھر باجا پاں کس لئے۔ ؟ خیر راستے میں جھنڈیاں فروخت کرنے والے سے بھاگتے بھاگتے ایک عدد باجا پاں خریدا،

Read more