اسلحے کی دوڑ اور غریب عوام
اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (SIPRI) ہتھیاروں، اسلحے کنٹرول اور تخفیف اسلحہ پر تحقیق کرنے والا ایک بین الاقوامی ادارہ ہے۔ 1966 میں قائم کردہ ادارہ ایس آئی پی آر آئی پالیسی سازوں، محققین، میڈیا اور عوام الناس کو کھلے ذرائع کی بنیاد پر اعداد و شمار، تجزیہ اور سفارشات فراہم کرتا ہے۔ پیر کے دن اس ادارے کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق بھارت ہتھیار درآمد کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے۔ اور پاکستان
Read more

