تبدیلی کی آہٹ
سیاست کے بازار میں جمہوریت طوائف کیسے بنی یہ کہانی پھر سہی۔ فی الوقت تو سیاسی منظر نامے پر تبدیلی کی آہٹ سنائی دے رہی ہے۔ حکومت کی حلیف جماعتوں ایم کیو ایم، مسلم لیگ قاف، بی این پی مینگل اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے راگ درباری کے بعد شکایات کی ٹھمری بیک وقت دھیمے سروں میں گانا شروع کردی ہے۔ حکومت اگرچہ اتحادیوں کو رام کرنے کے لیے کوشاں ہے مگر آنے والے دنوں میں لے اور تال مزید
Read more
