ڈاکٹر شاہد صدیقی کی کتاب، ”پوٹھوہار: خطۂ دل ربا” : ایک تاثر

ڈاکٹر شاہد صدیقی کی حال ہی میں شائع ہونے والی کتاب، "پوٹھو ہار: خطۂ دل ربا” کو ہم خود نوشت تو نہیں کہہ سکتے لیکن یہ ایک طرح کی خود نوشت تو ہے۔ اسے تاریخ کی کتاب بھی نہیں کہہ سکتے حالانکہ ایک طرح سے یہ تاریخ کی کتاب بھی ہے۔ اسی طرح یہ سفر نامہ تو نہیں ہے مگر سفر نامے کے بھی عناصر اس میں موجود ہیں۔ بعض نثری تحریروں کے لیے اور تخلیقی نثری تحریروں کے لیے

Read more