کیا ہم ترقئ معکوس کا شکار ہیں؟

               چند ہفتے پہلے محترم وجاہت مسعود صاحب نے دباؤ یا پریشر کی سائینس اور آرٹ پر روشنی ڈالی۔ اب بندہ اسی طبعی حالت کے زیرِ اثر ہے، اور تقریباً پونے دو سال بعد دوبارہ ہم سب کے لئے قلم اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے۔ میں نہ تو ادیب ہوں، نہ دقیق مطالعہ کی پونجی رکھتا ہوں، نہ سیاسی حیوان نہ مذہبی پہلوان۔ ہاں انٹرمیڈیٹ میں ایسے اساتذہ اتفاقاً میّسر آ گئے کہ اردو شاعری کی حرف شناسی ہو

Read more