سید قربان رضا شاہ بھی رخصت ہوئے

ساٹھ ستر کی دہائیاں پاکستان کی ترقی پسند تحریک کے از سر نو ترویج کا دور ہے۔ جب بنگلہ دیش (سابقہ مشرقی پاکستان) میں چٹا گانگ اور رنگ پور کے اضلاع میں کسان تحریک عروج پر تھی اور ڈھاکہ شہر کی طالب علموں کی جمہوری تحریک نے ایوبی آمریت کو چیلنج کر رکھا تھا مشرقی پاکستان میں عوامی لیگ اور نیشنل عوامی پارٹی کا بھاشانی گروپ ابھر کر نمایاں حیثیت اختیار کر گیا تھا۔ 68۔ 69 میں جالو جالو آگن

Read more