انفکٹڈ باڈی کے جلانے یا دفنانے کا حکم: شاہ ولی اللہ سے راہنمائی
وبائی امراض میں مذہبی نطقہء نظر سے پیش آنے والی ایک ممکنہ بحث اطباء کی جانب سے انفیکٹڈ مردوں جو جلانے یا دفنانے کی ہو سکتی ہے جس سے متعلق فقہی اندازِ فکر میں ہمیں سارس کے ایام میں علماءِ مصر کے فتوے بآسانی دستیاب ہیں جن میں علماء کی دو مختلف آراء ہیں، درج ذیل تحریر میں میں مسئلہء مذکورہ کو شاہ ولی اللہ کی مجموعی فکر کے تناظر میں دیکھنے اور ان سے راہنمائی لینے کی کوشش کروں
Read more
