کیا قتل ناحق ہماری ثقافت بن چکا؟
جی ہاں، جی ہاں، قتل۔ ہم نے سیکھا ہے کہ قتل میں عظمت ہے اور کافر قرار دے کر قتل کرنے میں تو جنت ہے اور آپ کو یہ جان کر خوشی ہو گی کہ ہم صنف، عمر اور رشتے ناتوں کی بنیاد پر اپنے شکاروں میں کوئی فرق نہیں کرتے بلکہ سب میرٹ کی بنیاد پر ہوتا ہے۔ ہم نے میرٹ کے کئی پیمانے بھی طے کر رکھے ہیں، جیسے کہ غیرت، مذہبی تفریق، اختلافات، غصہ ، انا، لالچ اور دیگر جسمانی ضروریات وغیرہ۔
Read more
