پاکستان ہے فقط مومن جانباز کی میراث

’ ہر مذہبی گروہ اور اس کے ہر فرقے کو اپنے مذہبی ادارے قائم کرنے، برقرار رکھنے اور ان کا انتظام کرنے کا حق ہو گا‘ ۔ ’ہر شہری کو مذہب کی پیروی کرنے، اس پر عمل کرنے اور اس کی تبلیغ کرنے کا حق ہو گا‘ (آرٹیکل 20 شق الف اور ب۔ دستور پاکستان 1973 ) دو برس قبل آئین پاکستان 1973 کی 50 ویں سالگرہ منائی گئی۔ قومی نشریاتی ادارے پر خاص پروگرام منعقد ہوئے، طویل نشستوں میں

Read more

ہاں! میں پیرونائیڈ ہوں

آپ کا تو نہیں معلوم اپنا بتائے دیتی ہوں۔ قندیل بلوچ کے قتل میں جب اس کا اپنا بھائی وسیلہ بنا تو میں کئی دنوں تک اپنے سگے بھائی سے نظریں نہ ملا پائی۔ مجھے کسی اور بھائی کے کرموں کے کارن اپنے بھائی سے اس قدر خوف لاحق ہو گیا کہ اگر کبھی گھر پہ ہم دونوں اکیلے ہوتے تو میں ڈر کے مارے کمرہ اندر سے لاک کر لیتی۔ پھر نور مقدم کے بہیمانہ قتل پر تو میں

Read more

بکروں کا احمدی مخالف مولویوں کو خراج تحسین

پاکستان میں احمدی برادری کو عیدالاضحیٰ کے موقع پر گائے، بکروں کی قربانی کرنے سے روکنے کا سلسلہ ہر گزرتی عید کے ساتھ مزید سخت ہوتا جا رہا ہے۔ کچھ سالوں پہلے اس ہی اسلامی جمہوریہ پاکستان میں حکومت اور ریاستی ادارے احمدی برادری کو عید کے موقع پر ان کی ملک بھر میں تمام عبادت گاہوں کو سیکورٹی فراہم کرنے کا فرض انجام دیتی تھیں کیونکہ انہیں معلوم تھا کے احمدیوں سے نفرت کرنے والے انہیں نقصان پہنچا سکتے

Read more

شیڈول کاسٹ اور مسیحی اقلیت

غیر منقسم ہندوستان میں آخری مردم شُماری 1941 میں ہوئی۔ قیام پاکستان کے بعد پہلی مردم شُماری 1951 میں ہوئی۔ گو کہ پاکستان میں 9 کے قریب مذہبی گروہ بستے ہیں۔ جن میں مسیحی، شیڈول کاسٹ، ہندو جاتی، پارسی بہائی، سکھ، پارسی، کیلاشی بدھسٹ، احمدی۔ لیکن وزارت شماریات کے ریکارڈ میں ان میں سے 5 مذہبی گروہوں کے نام لکھے ہیں۔ جن میں مسیحی، شیڈول کاسٹ، ہندو جاتی، پارسی، بدھسٹ اور 1981 کی مردم شماری میں اس فہرست میں احمدیوں

Read more

اسلام آباد میں کم عمری کی شادی پر پابندی

صدر مملکت آصف علی زرداری کا اسلام آباد میں 18 سال سے کم عمر لڑکیوں اور لڑکوں کی شادی کو ”غیر آئینی اور غیر قانونی“ قرار دینے والے بل پر دستخط کرنا ایک اہم اور خوش آئند اقدام ہے۔ تاہم، یہ قانون ”فی الحال صرف اسلام آباد کیپٹل ٹریٹری (ICT) اسلام آباد تک محدود ہے“۔ 1۔ کیا اس قانون کا اطلاق اقلیتوں پر بھی ہو گا جی ہاں، بالکل یہ قانون کوئی مذہبی تفریق نہیں کرتا۔ یہ تمام شہریوں پر

Read more

وزیر اعظم پاکستان کا مثبت پیغام؟

وزیر اعظم پاکستان کا ہندو اور سکھ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد کو صوبائی اور وفاقی سطح پر وزارتوں پر تعینات کرنا ایک ایسا اقدام ہے جس پر داخلی اور بین الاقوامی سطح پر مختلف آرا سامنے آئی ہیں۔ یہ عمل کچھ کے نزدیک مسیحی برادری کے ساتھ ”امتیازی سلوک“ کی علامت ہے، جبکہ دوسرے اسے پاکستان کی مذہبی رواداری اور اقلیتی حقوق کے تحفظ کا ”مثبت پیغام“ قرار دیتے ہیں۔ اس مضمون میں ہم دونوں پہلوؤں کا جائزہ

Read more

سرگودھا میں احمدی ڈاکٹرکا قتل اور قومی یک جہتی کا واویلا

قومی یک جہتی کے بلند بانگ دعوؤں کے عین بیچ سرگودھا میں ایک احمدی ڈاکٹر بلا اشتعال قتل کر دیا گیا لیکن جماعت احمدیہ اور ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کے سوا کسی طرف سے مذمت کی آواز سنائی نہیں دی۔ اس وقت ملک بھر میں بھارت میں ہندو انتہا پسندی اور بی جے پی کی مسلم دشمن پالیسیوں کا چرچا ہے لیکن پاکستان میں عقیدے کی بنیاد پر ہونے والی خوں ریزی پر کسی ذمہ دار سیاست دان کا بیان

Read more

جوش ملیح آبادی، ڈاکٹر رشید جہاں اور آج کی اداکارائیں

”اور تو اور عورتوں کی آوازیں اور ان کا وزن بھی پردہ نشیں تھا۔ یعنی کوئی بی بی اس زور سے نہیں بولتی تھی کہ اس کی آواز مردانے میں جائے اور جب کوئی عورت پالکی میں سوار ہوتی تھی تو پتھر کا ٹکڑا یا سل پالکی میں رکھ دیا جاتا تھا کہ کہاروں کو اس کے اصل جسم کا اندازہ نہ ہو سکے اور بیبیاں تو بیبیاں مامائیں، اصیلیں اور لونڈیاں تک پردے کی پابند تھیں۔ زنانے میں آنے

Read more

ہمارا غلط اور صحیح، چہ معنی دارد

مجھے معاف کیجیے گا یہ کہنے کے لیے لیکن ہم لوگ غلط صحیح کا فیصلہ کرنے کی صلاحیت ہی نہیں رکھتے۔ ہمارے نزدیک بس وہی صحیح ہے جو ہمارے ذہنوں میں بھر دیا گیا ہے، باقی سب غلط ہے۔ ہم میں سے جو جس مذہب میں پیدا ہو گیا، جس فرقے میں پیدا ہو گیا، اس کے لیے وہی بالکل درست ہے۔ جو سنی ہے، وہ ہمیشہ سنیوں کو درست سمجھے گا، جو وہابی ہے وہ وہابیوں کو، شیعہ کے

Read more

سفید رنگ مٹا دو، یا پھر اقلیتوں کو جینے دو

کراچی کی گلیوں میں ایک اور لاش گری، ایک اور معصوم مارا گیا، اور اس بار بھی وجہ وہی پرانی تھی۔ مذہب۔ لاہوری مسجد کے باہر ایک 47 سالہ احمدی شہری، لئیق چیمہ، اپنے سات بچوں کا باپ، صرف اس ”جرم“ میں قتل کر دیا گیا کہ اس نے خدا کے حضور سر جھکایا۔ اس کا خون گلی میں بہتا رہا، اور ہجوم جو اسے اینٹوں، لاٹھیوں سے مارتا رہا، نعرے لگاتا رہا۔ نفرت سے بھرے ہوئے نعرے، جو اب

Read more

احمدیوں پر حملے: مفتی منیب سامنے آئیں!

تحریک لبیک پاکستان کے سینکڑوں مشتعل ارکان نے صدر کراچی میں احمدی اقلیت کی ایک عبادت گاہ پر حملہ کے دوران ویڈیو بنانے والے ایک احمدی کو تشدد سے ہلاک کر دیا۔ طبی رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والے 46 سالہ شخص کے جسم پر درجنوں ضربوں کے نشان تھے، اس کی کئی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں اور اس کی موت سر پر ہونے والے تشدد کی وجہ سے ہوئی۔ احمدیوں کی عبادت گاہ پر حملہ کی وجہ تسمیہ

Read more

کراچی میں مشتعل ہجوم کے تشدد سے ایک احمدی شہری جاں بحق

جماعت احمدیہ کے ترجمان نے خبر دی ہے کہ آج (18 اپریل) کو تھانہ پریڈی کی حدود میں احمدیہ ہال کراچی کے باہر ایک احمدی شہری لئیق احمد چیمہ کو ہجوم نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر جان کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق احمدی عبادت گاہ میں مقامی احمدی حسب معمول جمعہ کی عبادت کے لئے جمع ہوئے۔ اس موقع پر تحریک لبیک سے وابستہ ایک متشدد ہجوم نے احمدیہ عبادت

Read more

اقلیتی مشاورتی کونسل: ایک سیاسی اسٹنٹ یا اقلیتوں کی حقیقی آواز؟

پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے اقلیتی مشاورتی کونسل کے اراکین ”انتخاب“ مکمل کر لیا ہے اور اقلیتوں کے حقوق کے لیے اپنی وابستگی کے بڑے بڑے دعوے کرنا شروع کر دیے ہیں۔ تاہم اس بورڈ کی تشکیل کی حقیقت اس کی قانونی حیثیت، آزادی اور تاثیر کے بارے میں سنگین خدشات کو جنم دیتی ہے۔ یہ حقیقت کہ پنجاب اسمبلی کے اقلیتی ارکان کو براہ راست الیکشن کے ذریعے منتخب کرنے کے بجائے مخصوص انداز میں بذریعہ

Read more

نفرت انگیز ہیش ٹیگ۔ جب سوشل میڈیا پسماندہ آوازوں کا گلا گھونٹتا ہے

ایک حالیہ تحقیق، جو نسوانی نظریات پر کام کرنے والی محققین نے کی، اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان میں سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مہمات کوئی اتفاقیہ عمل نہیں بلکہ ایک سوچی سمجھی حکمتِ عملی ہے۔ یہ تحقیق سوشل میڈیا کی نگرانی کے ذریعے یہ سمجھنے کی کوشش تھی کہ آن لائن دنیا میں کون سی آوازیں دبائی جا رہی ہیں، کن نعروں کے ساتھ، اور کن الفاظ کے ذریعے۔ تحقیق میں ان ہیش ٹیگز کو کھنگالا گیا

Read more

تحریک لبیک کی حکومت کے بعد احمدیوں کے ساتھ کیا کچھ ہو سکتا ہے؟

  تحریک لبیک جس نے بغیر حکومت میں آئے پورے ملک پر مکمل طور پر قبضہ کیا ہوا ہے۔ جس کے آگے ریاست پاکستان کے مضبوط ترین ادارے جس میں شامل عدالتیں، سیکورٹی ادارے اور حکومت مکمل طور پر لیٹے ہوئے ہیں۔ پھر اس بات کا اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ اگر تحریک لبیک کے ہاتھ میں ریاست پاکستان میں حکومت کرنے کی چابی ملے گی تو وہ کیا کچھ کر سکتے ہیں۔ بے شک لبیک حکومت کی اولین اور

Read more

احمدی برادری کے لیے مزید زمین تنگ

رمضان المبارک کے مہینہ میں پاکستانی مسلمان ہر سال کی طرح اپنی عبادات اور روزے رکھنے میں مصروف ہیں تاکہ جنت میں اپنی پکی جگہ بنا سکیں۔ مگر اس سال کچھ مسلمان عبادات اور روزے رکھنے کے علاوہ ایک اور نئی عبادت میں مصروف ہیں جو ان کے نزدیک تمام عبادت سے افضل ہے اور وہ یہ ہے کہ احمدیوں کی عبادت گاہوں کو ڈھونڈ کر ان کا گھیراؤ کیا جائے ان کو عبادت کرنے سے روکا جائے اور پولیس

Read more

ٹیگور کی کہانیاں۔ پہلا حصّہ

اگر ہم یہ کہیں کہ مغربی ادب کے مطالعے نے ادب کے متعلق ہمارے روایتی فکری رویّوں کو چیلنج کیا ہے تو یہ کہنا بے جا نہ ہو گا۔ مگر چونکہ ہماری ادب کی جڑیں مشرقی طرزِ فکر کی سرزمین میں پیوست ہیں تو ہمارا تخلیقی ادب اکثر اسی طرزِ فکر کی ترجمانی کرتا نظر آئے گا۔ مغرب اور مشرق کے درمیان بنیادی فرق یہ ہے کہ مغرب ”ڈارک ایج“ سے نکلنے کے بعد ایک واضح ڈائریکشن پہ اپنی سمت

Read more

ہم احمدی کیوں ہیں؟ ایک چھوٹے بچے کا احمدی خلیفہ سے معصومانہ سوال

ایک وڈیو کلپ نظروں سے گزرا جس میں ایک چھوٹا سا احمدی بچہ اپنے خلیفہ سے ایک معصومانہ سا سوال پوچھ رہا ہے کہ ”ہم احمدی کیوں ہیں“ ؟ پہلے تو خلیفہ جی تھوڑا سا حیران ہوئے کہ بھلا یہ بھی کوئی سوال ہوا، پھر اسی سوال کو کچھ دیر تک تذبذب کی سی کیفیت میں چباتے رہے اور جواب کے نام پر بالکل وہی روایتی گگلی کروائی جو دوسرے مذاہب یا فرقوں کے علماء کرواتے ہیں، حالانکہ بالکل سیدھا

Read more

سٹاک ہوم سویڈن کی سیر

ایک خواہش یہ رہی کہ دنیا کہ بڑے شہروں کی سیر کی جائے اکثر خواہشیں ہوتی ہی تشنہ رہنے کے لیے ہوتی ہیں۔ پیرس سے واپسی پہ جلدی ہی سٹاک ہوم کا پروگرام بن گیا۔ اور سٹاک ہوم کے آرلاندو ائرپورٹ پر فضائے سٹاک ہوم جو سمندر کی خوشبو سے معطر ہے۔ میں سانس لینے کی توفیق بلکہ سعادت کہنا چاہیے۔ ملی۔ صرف کتابوں میں پڑھنے یا فلموں میں دیکھنے سے بھی ذہن میں وہ تاثر قائم نہیں ہو سکتا

Read more

میری کرسمس، ہم اور پاکستانی مسیحی

دو ہفتے قبل بیرون ملک مقیم اک سہیلی نے جناب حاشر بن ارشاد کی میری کرسمس کہنے سے متعلق پوسٹ بھیجی۔ پڑھ لی مگر اس پر ردعمل دینے کی کوئی نیت نہ تھی۔ بہت سے نقطہ ہائے نظر آتے ہی رہتے ہیں۔ مگر آج یونیورسٹی میں دو معزز ساتھی اساتذہ کو ایسے ہی خیالات کا اظہار کرتے سنا تو تحریک ہوئی کہ اپنے مشاہدے اور مطالعے کے نتیجے میں کچھ باتیں عرض کر دینی چاہئیں۔ ہم ہی تو کہتے ہیں

Read more

حکومتی ترجیحات اور اقلیتیں

دنیا بھر کی حکومتیں اپنے شہریوں کو ذات پات اور مذہبی تفریق کو بالائے طاق رکھ کر صحت، تعلیم اور روز گار کی سمیت انسانی حقوق جیسی بنیادی ضروریات مہیا کرتیں ہیں تاکہ پرامن اور پڑھا لکھا معاشرہ پروان چڑھے، شہری بلا خوف و خطر ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں تاہم ہمارے پیارے وطن اسلامی جمہوریہ پاکستان میں طرز حکمرانی کا انداز ہی سب سے ہٹ کر ہے جہاں عام شہری سمیت اقلیتیں بھی نظر انداز کی

Read more

کیا ہم کبھی بھی بدل سکیں گے؟

میر صاحب نے گئے دنوں میں اپنی حالت زار پہ کہا تھا ”دل کو روؤں یا پیٹوں جگر کو میں۔ مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں۔“ لگتا تو یہ ہے کہ کہیں میر صاحب کے ذہن رسا میں مستقبل بعید میں بننے والے پاکستان کا نقشہ تو نہیں تھا۔ کچھ مصیبتوں کے لیے ہم (جائز وجوہات پر) اشرافیہ کو مورد الزام ٹھہراتے ہیں لیکن بہت سے ہمارے مسائل ہمارے اپنے زہر ناک رویوں کا نتیجہ ہیں۔ ٹریفک

Read more

میرے ابو کہاں ہے؟ کوئی ہے جو جواب دے سکے

جناب آصف علی زرداری آج کل دوسری بار صدر پاکستان کے منصب پر فائز ہیں۔ جب پہلی بار صدر مملکت کی ذمہ داری نبھا رہے تھے تو اسی دوران بحیثیت صدر پاکستان ان کا ایک بیان یوم آزادی کے موقع پر ایوان صدر سے جاری کیا تھا جو قومی اخبارات میں شائع ہوا تھا۔ نوائے وقت نے اس بیان سے جو شہ سرخی لگائی تھی وہ کچھ یوں تھی کہ ”پاکستان کو ملائیت کی ریاست بنانے کی ہر کوشش مسترد

Read more

میر پور خاص میں مذہبی منافرت کی بنا پہ احمدی شہری امیر حسن مرڑانی قتل

ترجمان جماعت احمدیہ محترم عامر محود کے مطابق تھانہ نوکوٹ ضلع میر پور خاص کی حدود میں فضل بھمبرو کے علاقہ میں ایک احمدی امیر حسن مرڑانی کو دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ہدف بنا کر قتل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صبح نماز فجر کے بعد مقتول اپنے بیٹے کے ساتھ گھر واپس جا رہے تھے۔ وہ اپنے گھر کے قریب پہنچے تھے کہ موٹرسائیکل پر سوار دو نامعلوم افراد آئے اور ان سے نام پوچھا۔ شناخت

Read more

پوچھتے ہیں وہ کہ خالد (احمد) کون ہے؟

خالد احمد پر لکھنے سے پہلے اُن کے مشہور زمانہ کزنوں کا تذکرہ ضروری ہے کیونکہ ایک پھوپھی زاد عمران خان اس وقت راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید ہے اور اُس کی رہائی کے لیے ملک بھر میں پُرتشدد مظاہرے جاری ہیں۔ دوسرا چچا زاد ماجد خان دنیائے کرکٹ میں مائٹی خان کے نام سے جانا جاتا ہے، اور سیاسی یا کسی دوسرے حوالے سے غیر متحرک ہے۔ خالد احمد رواں سال اٹھارہ نومبر کو اکیاسی برس کی بھرپور

Read more

ایک ملت کی کامیابی کے پیچھے کیا راز ہے؟

میری باتوں سے مکمل اختلاف کا حق ہے۔ ہو سکتا ہے میں جس چیز کو کامیابی کا ضامن، کامیابی کا راز سمجھتا ہوں، اس سے دیگر احباب ناکامی کا سبب سمجھتے ہوں۔ لیکن ایک مسلمان کی نگاہ میں کامیابی وہی ہے جو قرآن و سنت کے عین مطابق ہو اور میں جس کامیابی کی بات کرنے جا رہا ہوں وہ آخر الذکر کامیابی ہے۔ اور دنیا میں سب سے بڑی کامیابی اللہ کی زمین پر اللہ کی حکمرانی قائم کرنا

Read more

میں جماعت اسلامی کا ادنیٰ کارکن ڈونلڈ ٹرمپ ہوں

جماعت اسلامی پاکستان اندر ہی اندر خوشی کے شادیانے بجا رہی ہو گی۔ آج امریکہ میں ان کی حکومت قائم ہو چکی ہے۔ میں ڈونلڈ ٹرمپ ایک کٹر مذہبی اور قدامت پسند شخص ہوں اور امریکہ کا صدر بن گیا ہوں۔ میں اس بات کا اقرار کرتا ہوں کہ میں نے ایران، سعودی عرب اور جماعت اسلامی پاکستان کے نظریات اور ان کی کامیابیوں سے بہت سیکھا ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ آئندہ بھی مجھے ان کی رہنمائی میسر

Read more

سلسلہ غامدی: حمزہ علی عباسی اور حسن الیاس کی لمز میں آمد اور ڈاکٹر تیمور کی وضاحت

آج کل خانوادہ غامدی پاکستان کے دورے پر ہے، گزشتہ دنوں جانشین سلسلہ غامدی کے روح رواں حمزہ علی عباسی اور حسن الیاس کی لمز یونیورسٹی میں تشریف آ وری ہوئی۔ پروفیسر تیمور المعروف ”لال بینڈ“ والے جو تاریخ کے موضوع پر خاصی گہری نظر رکھتے ہیں نے ان کی میزبانی فرمائی اور روایتی فکر کے متعلق خاصے دلچسپ سوال پوچھے۔ حسن الیاس نے مٹھاس سے بھرپور لیکن خاصی طویل گفتگو فرمائی، اتنی طول کلامی کی کوئی ضرورت نہیں تھی۔

Read more

می لارڈ! پھول ایک رنگ کے نہیں ہوتے

آج بحیثیت چیف جسٹس فائز عیسیٰ صاحب کا آخری دن ہے۔ کل نئے چیف جسٹس حلف اٹھائیں گے۔ اور اس کے ساتھ پاکستان کی سپریم کورٹ کا ایک نیا دور شروع ہو گا۔ مکرمی سید مجاہد علی صاحب کا ایک عمدہ کالم ’ہم سب‘ پر شائع ہوا۔ اس کالم میں انہوں نے مکرم جسٹس فائز عیسیٰ صاحب کے دور کا جامع خلاصہ پیش فرمایا ہے۔ اس کالم میں انہوں نے تحریر فرمایا ہے : ’ سیاسی فیصلوں کی بنیاد پر

Read more

جواں مرگ افغان قصہ نویس کا قصہ

افغان محقق سید محی الدین ہاشمی اور ڈاکٹر بریالی باجوڑی وغیرہم کے مطابق افغانستان میں ناول کی ابتدا 1938/39ع میں برہان الدین کشککی او ر محمد رفیق قانع کے ناولوں۔ ’پوشیدہ محبت‘ اور ’دو عاشق بھائی‘ سے تصور کیا جاسکتا ہے جو بعد میں اشتراکی فکر کے سرخیل نور محمد ترہ کئی نے ’بے تربیت بیٹا‘ کے ذریعے آگے بڑھایا۔ تاہم اولین پشتو ناول کے درج بالا ظنی رائے کے ساتھ اختلاف کی کافی گنجایش ہے۔ بعد ازاں فارسی، روسی،

Read more

ریاست کہانی ( 5 مائکروف)

ریاست اور بم لاش دو سو کلومیٹر دور سڑک کنارے پڑی تھی۔ بوڑھے باپ نے کرائے پر گاڑی لی۔ مقتول کا سات سالہ بیٹا ساتھ بٹھایا اور سفر شروع کر دیا۔ چند ماہ پہلے سفید کپڑوں میں ملبوس ریاستی اہلکار اسے گھر سے اٹھا کر لے گئے تھے۔ اسی دن سے وہ اس خبر کا منتظر تھا۔ اس کا بیٹا مٹی اور خون میں لتھڑا اوندھے منہ زمین پر پڑا تھا۔ ایک آنسو گرائے بغیر اُس نے لاش کو سیدھا

Read more

آئین کا غدار کون کون؟

خاکسار نے گزشتہ تحریر میں حامد میر صاحب کے ایک کالم پر تبصرے کا آغاز کیا تھا۔ حامد میر صاحب نے جن خیالات کا اظہار کیا تھا، بار بار میڈیا پر اس قسم کے خیالات سننے اور پڑھنے کو ملتے ہیں۔ اس لئے ان خیالات کا تفصیلی تجزیہ ضروری ہے۔ ان میں سے ایک نظریہ یہ ہے کہ آئین میں احمدیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا گیا ہے لیکن احمدی اپنے آپ کو غیر مسلم اقلیت تسلیم نہیں کرتے۔

Read more

مولانا کی شعبدے بازیاں

پاکستان میں شاید ہی کوئی ایک شخص ایسا ہو جسے یہ یقین نہ ہو کہ مولانا فضل الرحمان حکومت کی تجویز کردہ آئینی ترامیم کی حمایت پر راضی ہوجائیں گے۔ البتہ وہ سیاسی بیان بازی اور لچھے دار گفتگو سے فوج مخالف بیانیہ میں بھی حصہ دار بننا چاہتے ہیں، جمہوریت کے چیمپین بھی کہلانا چاہتے ہیں اور جس پارلیمنٹ میں وہ ’کردار‘ ادا کرنے کا اعلان کر رہے ہیں، اسے جعلی اور غیر نمائندہ کہنے پر بھی مصر ہیں۔

Read more

توہین مذہب اور پاکستان

پاکستان میں توہین مذہب کے قوانین کی جڑیں 19 ویں صدی کے برطانوی دور کے قوانین میں پیوست ہیں۔ 1860 میں، برطانوی حکومت نے برصغیر میں مذہبی جرائم کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیشِ نظر انڈین ضابطہ تعزیرات میں دفعہ 295، 296 اور 298 شامل کیں، جن کے تحت کسی عبادت گاہ کی بے حرمتی، مذہبی تقریبات میں خلل ڈالنا، یا مذہبی جذبات کو جان بوجھ کر مجروح کرنا جرم قرار دیا گیا۔ یہ قوانین کسی خاص مذہب تک محدود

Read more

حامد میر صاحب اور آئین میں درج بنیادی حقوق

چند روز قبل روزنامہ جنگ میں حامد میر صاحب کا ایک کالم ’سیرت فیسٹیول‘ کے نام سے شائع ہوا۔ اس کالم میں انہوں نے بہت سے موضوعات پر اظہار خیال کیا ہے اور میری رائے میں اس کالم میں ان کے بعض تبصرے کچھ غیر واضح بھی ہیں۔ مگر ایک کالم میں ان سب پر تبصرہ کرنا ممکن نہیں ہے۔ اس لئے اس کالم میں خاکسار حامد میر صاحب کے کالم کے صرف آخری جملوں پر کچھ گزارشات پیش کرے

Read more

مایوسی و نا امیدی کے مہیب سائے

پاکستانی حکومت مطمئن ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے نے تین سال پر محیط 7 ارب ڈالر کا پیکیج منظور کر لیا ہے۔ اب دیگر عالمی اداروں اور دوست ممالک سے امداد و سرمایہ کاری کے راستے کھل جائیں گے۔ حکومت یہ امید بھی لگائے بیٹھی ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو آئینی ترامیم پر راضی کر لیا جائے گا اور کم از کم علیحدہ آئینی عدالت بنا کر موجودہ سپریم کورٹ کے ڈنک سے وہ زہر نکال دیا جائے گا

Read more

ڈیڑھ فٹ کا مینارہ اور دیپالپور کی پولیس

چند روز قبل پاکستان ایک ادارے میں خاکسار ایک سیمینار میں شریک تھا۔ یہ سیمینار دوسری آئینی ترمیم کے پچاس سال مکمل ہونے پر منعقد کیا گیا تھا۔ اس ترمیم کے ذریعہ 1974 میں آئین اور قانون کی اغراض کے لئے احمدیوں کو غیر مسلم قرار دیا گیا تھا۔ اس کے دس سال بعد جنرل ضیا صاحب نے ایک آرڈیننس کے ذریعہ احمدیوں پر مزید پابندیاں عائد کر دیں۔ خواہ مذہبی رواداری ہو یا اور کوئی پہلو ہو، ان پچاس

Read more

دیپالپور میں احمدی عبادت گاہ پر پولیس کا حملہ

10 ستمبر 2024 ء کو پولیس نے غیر قانونی کارروائی کرتے ہوئے ایک احمدی کے ڈیرے واقع سبحان شاہ دیپالپور، اوکاڑہ پر تعمیر شدہ احمدی عبادت گاہ کے مینار توڑ دیے، نیز وہاں لکھے ہوئے مقدس کلمات مٹا دیے۔ تفصیلات کے مطابق مؤرخہ 10 ستمبر کی شام DSP کی سربراہی میں تھانہ دیپالپور سے پولیس کی دو گاڑیاں ڈیرے پر آئیں۔ جن میں 12 سے 14 پولیس اہلکار تھے۔ انہوں نے ڈیرے کے گردونواح کو Cordon Off کر کے احمدی

Read more

احمدیوں کو مذہبی اقلیت قرار دینے کے 50 برس: ’آپ سوچیں کیا احساس ہو گا جب بچے کے سامنے باپ گھنٹوں مردہ حالت میں پڑا ہو‘

اگرچہ احمدی برادری کے خلاف مذہبی منافرت کا سلسلہ ایک طویل عرصے سے جاری تھا تاہم اس میں شدت آج سے لگ بھگ 50 برس قبل یعنی سات ستمبر 1974 کو اس وقت آئی جب پاکستان کی پارلیمان نے ایک آئینی ترمیم کے ذریعے احمدیوں کو غیر مسلم قرار دیا۔ آج تک اس مذہبی اقلیت کو آئے روز قتل کی دھمکیوں اور عبادتگاہوں میں توڑ پھوڑ کا سامنا رہتا ہے۔

Read more

’جیل نے مجھے توڑ دیا‘: جب ایک ماں سے ہمدری نرس کے جیل جانے کا باعث بنی

برطانیہ میں نوزائیدہ بچوں کے وارڈ سے ایک بچے کو اغوا کرنے کی سازش کے الزام سے بری ہونے والی نرس کا کہنا ہے کہ انصاف کے حصول کی کوشش نے انھیں ’تباہ‘ کر دیا ہے۔

Read more

’اپنی جان بچانے آئے تھے مگر یہاں بار بار مر رہے ہیں‘: پاکستان چھوڑ کر نیپال جانے والے احمدی کس حال میں ہیں؟

انور حسین ان پاکستانی احمدیوں میں سے ہیں جنھوں نے اپنا ملک چھوڑ کر ہندو اکثریتی ملک نیپال جانے کا فیصلہ کیا۔ مگر نیپال میں انھیں غیر قانونی پناہ گزین سمجھا جاتا ہے۔ انور بتاتے ہیں کہ وہ اپنی والدہ کی وفات سے قبل ملاقات کی آخری خواہش بھی پوری نہ کر سکے تھے۔

Read more

ایرانی صدارتی انتخاب میں اصلاح پسند امیدوار کی کامیابی اور ایرانی انقلاب کو درپیش چیلنجز

ابراہیم رئیسی کی اس سال انیس مئی کو ایک مشکوک فضائی حادثے میں شہادت کے بعد ایران کے قبل از وقت اٹھائیس جون اور پانچ جولائی کو منعقد ہونے والے انتخابات میں سابق وزیر صحت اور رکن اسلامی مشاورتی اسمبلی اصلاح پسند مسعود پزشکیان کی دوسرے راؤنڈ میں بطور نویں ایرانی صدر واضح کامیابی نے مبصرین کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ ان کے مقابلے میں سخت گیر، سپریم لیڈر آیت اللہ خامنی کے قریبی ساتھی سابق چیف جوہری مذاکرات

Read more

’عدلیہ وکٹری کے نشان والے ہجوم کے نرغے میں‘

عدالتوں کے اکثر فیصلے یقیناً آج بھی منصفانہ اور معیاری ہوتے ہیں۔ مگر اس مطالبے کا کیا کیا جائے کہ میرا مقدمہ فلاں کے بجائے فلاں جج سنے۔ ان سرگوشیوں سے کیسے کان بند کریں کہ بس اس جج کو ریٹائر ہونے دو۔ اس کے بعد آنے والا معاملات سیدھے کر دے گا۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کی تحریر

Read more

طالبان افغانستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں سے ہزاروں ڈالر کیسے کما رہے ہیں؟

حال ہی میں خبر رساں ادارے روئٹرز نے رپورٹ کیا کہ ایران اور مشرق وسطیٰ میں فضائی حدود محفوظ نہ ہونے کے باعث دنیا کی مختلف فضائی کمپنیاں اب افغانستان کو جنوبی اور مشرقی ایشیا میں جانے کے لیے محفوظ آپشن سمجھتی ہیں۔

Read more

تحفظ ختم نبوت کے نام پر عوام کے ساتھ دھوکہ دہی

مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کی قلابازی سے ملک میں صرف مذہبی گروہوں کی طاقت ہی واضح نہیں ہوئی بلکہ یہ بھی سامنے آیا ہے کہ سیاسی لیڈر حتی کہ پارلیمنٹ بھی ایسے عناصر کے ناجائز اور غیر متعلقہ مطالبات کے سامنے ہتھیار ڈال چکی ہے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ملک میں مذہبی شدت پسندی کا افسوسناک ماحول بنا دیا گیا ہے۔ ایسے میں دلیل یا منطق حتی کہ قانون کی ضرورتیں پوری کرنا بھی اہم

Read more

ریاست ایک بار پھر مولویوں کے آگے لیٹ گئی

یہ کہانی ایک پاکستانی احمدی مبارک ثانی کی ہے جس نے چند سالوں پہلے تحریف شدہ قرآن کو بچوں میں تقسیم کیا اور اس عمل پر مسلمانوں میں شدید غم و غصہ پایا گیا اور پھر پنجاب پولیس نے جنوری 2023 میں مبارک ثانی کو گرفتار کر لیا۔ مبارک ثانی کی گرفتاری کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج اور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی گئی مگر اپیل کو خارج کر دیا گیا اور پھر آخر میں سپریم کورٹ آف پاکستان

Read more

مذہبی شدت پسندی کے سامنے سپریم کورٹ کی پسپائی

سپریم کورٹ ’فتح‘ کرنے کے بعد مولانا فضل الرحمان نے جمعہ کو ’یوم تشکر‘ اور 7 ستمبر کو ’یوم فتح‘ منانے کا اعلان کیا ہے۔ آج سپریم کورٹ میں ہونے والی کارروائی نے طے کر دیا ہے کہ پاکستان میں مذہبی شدت پسندی اور تعصب کے سامنے ملک کی اعلیٰ ترین عدالت بھی بند نہیں باندھ سکتی۔ آج سپریم کورٹ کے ججوں نے ہاتھ اٹھا کر مذہبی رہنماؤں کے سامنے اپنی ’ناکامی و شکست‘ قبول کی۔ اس حوالے سے دیکھا

Read more

ٹروتھ اینڈ ری کنسیلیئشن کمیشن کا قیام

آپ غلطیاں کرتے ہیں اور پھر سیکھتے ہیں۔ خود سے نہ سیکھیں تو وقت سکھاتا ہے۔ سیاست دانوں کو وقت نے سکھایا۔ سیکھ کر میثاق جمہوریت پر دستخط کیے۔ میثاق جمہوریت در اصل کچھ غلطیوں کو نہ دہرانے کا سیاسی عزم تھا۔ مختلف اکائیوں کو ساتھ ملا کر آگے بڑھنے کا ارادہ تھا۔ طریقے سلیقے سے اپوزیشن کرنے کا جذبہ تھا۔ جنرل مشرف کی رخصتی کے بعد یہی میثاق در اصل ہمارے نئے سیاسی سفر کا نقطہ آغاز بنا۔ اس

Read more

11 اگست 1947 کی قائد اعظم کی تاریخی اور شہرہ آفاق تقریر

بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی 11 اگست 1947 ء کو پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی میں کی گئی تاریخی اور شہرہ آفاق تقریر پاکستان کے لیے بہت اہمیت کی حامل ہے۔ اس کا مکمل متن اردو اور انگریزی زبانوں میں محفوظ کر لیا گیا ہے۔ قائد اعظمؒ، 7 اگست کو بمبئی سے کراچی تشریف لائے تھے۔ 10 اگست کو پاکستان دستور ساز اسمبلی کا پہلا اجلاس شروع ہوا تھا۔ 11 اگست کو جہاں پاکستان کا

Read more

انڈیا میں وقف قوانین میں ترمیم: ’مقصد مسلمانوں سے جائیدادیں چھیننا ہے، بی جے پی کے پاس ہندو، مسلم کے سوا کچھ نہیں‘

وقف بورڈ کے قوانین میں کی گئی ترامیم حکومت کو اجازت دیتی ہیں کہ وہ ازخود یہ تعین کرے کہ کوئی جائیداد وقف کی ملکیت کیسے بنے گی، یا ریاستوں میں قائم وقف بورڈ کی تشکیل کیسے ہوگی۔

Read more

اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت اور سکیورٹی کی ناکامی: ایران میں وزیرِ انٹیلیجنس کے لیے ’اجتہاد‘ کی شرط کیوں زیرِ بحث ہے؟

گذشتہ ہفتے ایران کے دارالحکومت تہران میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کو ایرانی انٹیلی جنس کی ناکامی کہا جا رہا ہے۔ تاہم اتنی بڑی ناکامی کے باوجود ابھی تک کسی سکیورٹی یا انٹیلی جنس عہدیدار نے استعفیٰ نہیں دیا ہے اور نہ ہی کسی کو برطرف کیا گیا ہے۔

Read more

جج، جرنلسٹ اور جہادی

1995 میں لاہور ہائی کورٹ میں گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے تین بھٹہ مزدوروں پر توہین رسالت کے مبینہ الزام میں ضمانت کی درخواست کی گئی، وکیل صفائی پاکستان میں غریبوں کے ساتھ زیادتی کے خلاف موثر اور دبنگ آواز محترمہ عاصمہ جہانگیر صاحبہ تھیں جو کسی بھی کیس کو آئین وہ قانون اور انسانی حقوق کے پس منظر میں رکھ کر پوری تیاری سے کورٹ میں پیش ہوتیں، اس مقدمہ میں بھی وہ کم عمر اور ان پڑھ سلامت

Read more

کون کون آئین کا پابند ہے!

ایک طرف حکومت پاکستان آئین کے خلاف شر انگیزی کرنے والوں اور چیف جسٹس پاکستان کو دھمکیاں دینے والے عناصر کے خلاف سخت اقدام کرنے کا دعویٰ کر رہی ہے۔ تو دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے اب حتمی طور سے طے کر لیا ہے کہ ’وہ فوج کے ساتھ مذاکرات کرنے پر تیار ہیں، فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے‘ ۔ دیکھنا چاہیے کہ ان دونوں معاملات میں ملک کا آئین ہی مظلوم ہے اور کوئی

Read more

سپریم کورٹ آف پاکستان کا حالیہ فیصلہ۔ ایک جائزہ

وطن عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں قائم ایک بلند و بالا سفید عمارت”سپریم کورٹ آف اسلامی جمہوریہ پاکستان“ یا عدالت عظمٰی کہلاتی ہے۔ وطن عزیز پاکستان میں موجود تمام شہریوں کے لیے حصول انصاف کا سب سے بڑا زمینی وسیلہ یہی ”عمارت“ یعنی ”عدالت عظمٰی“ ہے۔ سپریم کورٹ نے مورخہ 24 جولائی 2024 بروز بدھ، کھلی عدالت میں کریمنل پٹیشن نمبر :L 1054 آف 2023 کی ریویو پٹیشن کا فیصلہ سنایا ہے۔ یہ کیس اپنی

Read more

یزد سے بندر چابہار

یزد سے سورج نکلنے سے پہلے ہم روانہ ہوئے، اندازاً ایک گھنٹے کی مسافت کے بعد ایک ریستوران میں رکے، فجر کی نماز ادا کی۔ ریستوران میں ناشتہ کیا۔ اور سفر کو جاری رکھا۔ صوبہ یزد سے جلد ہی ہم صوبہ کرمان میں داخل ہوئے، جنوب مشرق میں واقع کرمان ایران کا دوسرا بڑا صوبہ ہے مشہور ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کا تعلق بھی اسی سے صوبے سے تھا۔ جنھیں عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک خفیہ دورے کے دوران

Read more

محدود اختیارات کے ساتھ اصلاح پسند صدر مسعود پزشکیان ایران میں کیسے تبدیلی لاسکیں گے

توقعات کے برعکس اصلاح پسند مسعود پزشکیان حالیہ ایرانی انتخابات میں کامیاب ہو کر صدر تو بننے میں کامیاب ہو گئے ہیں لیکن کیا محدود اختیارات کے ساتھ وہ ایران میں کوئی تبدیلی لا پائیں گے؟

Read more

کیا ایران کے طاقتور سیاستدان اقتدار میں آ کر علما کی جگہ لے پائیں گے؟

سپریم لیڈر کے علاوہ علما نے کئی سالوں میں بطور صدر، وزیر اعظم (آئینی ترمیم سے پہلے)، عدلیہ کے سربراہ اور سینکڑوں دیگر اہم عہدوں پر کردار ادا کیے ہیں۔ تاہم حالیہ برسوں میں سیاسی اور سماجی منظر نامے میں ان کی موجودگی میں تیزی سے کمی دیکھی گئی ہے۔

Read more

کیا ہم جاہل ہیں؟

کچھ دن پہلے سمہ ٹی وی چینل کے پروگرام میں ایک نام نہاد اسلامک اسکالر ساحل عدیم نے ایک لڑکی سے سوال کیا کہ آپ کو طاغوت کی معنی کا پتا ہے اس نے کہا میں نے آپ سے ہی یہ لفظ سنا ہے اس سے پہلے میں نے نہیں سنا۔ ساحل نے اسے جواب دیتے ہوئے کہا اگر آپ کو طاغوت کی معنی نہیں پتا تو آپ جاہل ہیں۔ پھر اس نے اپنا کوئی سروے پیش کیا کہ پاکستان

Read more

مسجدِ گوہر شاد کے احاطے میں

مسجد گوہر شاد ایران کے صوبہ خُراسان حرم مطہر رضوی میں موجود ایک قدیم اور اسلامی فنِ تعمیر کا شاہکار، اسلامی عظمت و سطوت کی نشانی ہے۔ ایرانی تہذیب و تمدن کا آئینہ دار، تیموری طرز تعمیر کا یہ شاہکار آج بھی ملکہ گوہر شاد کی یاد دلاتا ہے۔ یہ مسجد 1418 ء میں ملکہ گوہر شاد نے تعمیر کرائی۔ الحمدللہ مجھے ایران آنے کے بعد متعدد بار اس مسجد میں نماز پڑھنے کی، اس مسجد کے احاطے میں بیٹھنے

Read more

اپنی بہترویں سالگرہ پر اپنے دوستوں کے لیے ایک ادبی تحفہ

جب مجھ سے ایک روایتی اور مذہبی دوست نے پوچھا ڈاکٹر سہیل! کیسے مزاج ہیں؟ اور میں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ زندگی ایک محبوبہ کی طرح مہربان ہے تو وہ خاموش ہو گئے۔ ان کی خاموشی پراسرار تھی۔ عین ممکن ہے ان کی زندگی میں جو محبوبہ آئی ہو وہ مہربان نہ ہو۔ اس نے ایک مشرقی اور روایتی محبوبہ کی طرح اپنے عشوہ و غمزہ و انداز و ادا سے بہت ظلم ڈھائے ہوں۔ ان کی محبوبہ

Read more

کیا عدالتوں سے رجوع صرف احمدیوں کا فرض ہے؟

خاکسار نے گزشتہ کالم میں مکرمی مجیب الرحمن شامی صاحب کے تین پروگراموں کا ذکر کیا تھا جن میں احمدیوں کی شکایات اور ان کے خلاف علماء کی شکایات کا ذکر کیا گیا تھا۔ اس دوران محترمی شامی صاحب اور ان علماء کے درمیان ملاقات بھی ہوئی جو کہ اس وقت احمدیوں کے خلاف سرگرم ہیں۔ شامی صاحب نے ایک بہت عمدہ بات فرمائی کہ استدلال اور دلائل کے ساتھ مکالمہ کرنا چاہیے۔ اسی ارشاد کے مطابق خاکسار اس موضوع

Read more

مکرمی مجیب الرحمن شامی صاحب کی خدمت میں ایک سوال

کچھ روز قبل سینئر صحافی مکرم مجیب الرحمن شامی صاحب کا ایک پروگرام ’دنیا نیوز‘ پر نشر ہوا۔ اس میں انہوں نے فرمایا ’ایک اقلیت تو ایسی ہے کہ ہم اس کا نام بھی نہیں لے سکتے۔ وہ اپنے آپ کو احمدی کہتے ہیں ہم انہیں قادیانی کہتے ہیں۔ ان کی زندگی اجیرن کی ہوئی ہے۔ آپ کو قربانی نہیں کرنے دیں گے۔ آپ کو نماز نہیں پڑھنے دیں گے۔ آپ بکرے جو ہیں ہم اٹھا کر لے جائیں گے۔

Read more

ایران میں صدارتی انتخاب: رہبر اعلیٰ کے ’پسندیدہ‘ امیدوار سعید جلیلی اور اصلاح پسند مسعود پزشکیان کے درمیان کانٹے کا مقابلہ

ایران کے صدارتی انتخاب میں اب تک کے نتائج کے مطابق سخت گیر امیدوار سعید جلیلی اور ان کے اصلاح پسند حریف مسعود پزشکیان دونوں کو قریب 40 فیصد ووٹ حاصل ہوئے ہیں۔ اب تک 80 لاکھ سے زیادہ ووٹوں کی گنتی ہوچکی ہے جس دوران دونوں امیدواروں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ دیکھا گیا ہے۔

Read more

مسعود پزشکیان: ایران کے اصلاح پسند صدارتی امیدوار ’امید کی کرن‘ یا ’ایرانی اسٹیبلشمنٹ کی چال‘؟

ایک ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد قبل از وقت انتخابات۔ ایک ایسا صدارتی امیدوار جو ملک کے اندرونی اور بیرونی محاذ پر الگ حکمت عملی اپنانے کا وعدہ کر رہا ہے۔ ایران میں صدارتی انتخابات سے قبل کچھ غیر متوقع امکانات پیدا ہو رہے ہیں۔

Read more

کیا ہم سب ایک دوسرے کو جلا دیں؟

ہر ایسے واقعے کے بعد ہم اسلام کی اصلی روح کے بارے میں باتیں کرتے اور سنتے ہیں لیکن کوئی شہباز شریف، کوئی بلاول بھٹو، کوئی فضل الرحمن، کوئی تقی عثمانی یا طارق جمیل مظلوم کے گھر نہیں پہنچتا نہ کسی خالد جدون جیسے لوگوں کو قانون کے شکنجے میں لانے کی بات ہوتی ہے۔ پڑھیے محمد حنیف کی تحریر

Read more

کریم اسد احمد خان کون ہے؟

آپ شاید اب تک اس آدمی کو جانتے ہوں گے۔ اس کا نام ہے کریم اسد احمد خان (پیدائش 30 مارچ 1970 ) ایک پاکستانی نژاد برطانوی وکیل ہیں جو بین الاقوامی فوجداری قانون اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے قانون میں مہارت رکھتے ہیں، جنہوں نے 2021 سے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ ان کا تعلق احمدی فرقے سے ہے۔ ان کے والد پاکستان سے 1970 کی دہائی میں سکاٹ لینڈ میں میڈیکل ڈاکٹر

Read more

پولیس کسے پکڑے اور حکومت کیا کرے؟

وزیر منصوبہ بندی نے سوات میں ایک شخص کو توہین قرآن کے الزام میں زندہ جلا دینے کے واقعہ پر شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے گروہی دہشت گردی ختم کرنے کے لیے مناسب اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے جو ہجوم کے ہاتھوں قتل کے واقعات کے محرکات کا جائزہ لے اور قومی لائحہ عمل بنائے۔ اس دوران میں مدین پولیس نے جمعرات کو پیش آنے والے اس واقعہ

Read more

سوات میں سیاح کا ہجوم کے ہاتھوں قتل

وادی سوات پاکستان کے سر سبز اور قدرتی خوبصورتی سے مالا مال پہاڑی علاقہ ہے جو 9 / 11 کے بعد دہشتگردوں کے کنٹرول میں چلا گیا اور پھر پاک فوج نے دہشتگردوں کو چن چن کر یا تو جیلوں میں ڈالا یا پھر ان کا قلع قمع کیا۔ ایک طرف حکومت اور فوج نے ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ کیا تو دوسری جانب پنجاب میں توہین قرآن یا توہین رسالت کرنے والے کے خلاف مختلف مذہبی جماعتوں کی جانب

Read more

سر بکر و بز سلامت کہ تو خنجر آزمائی

میرے خیال میں اگر اب صوبہ پنجاب کے بکروں میں ریفرنڈم کرایا جائے کہ پنجاب کا حکمران کسے ہونا چاہیے تو یقینی طور پر ان کی یہی رائے سامنے آئے گی کہ پنجاب کا انتظام مکمل طور پر پنجاب پولیس کے حوالے کر دینا چاہیے۔ کیونکہ اس عید پر پنجاب پولیس نے بکروں کی حفاظت کے لئے اتنی جانفشانی سے کام کیا ہے کہ انسان بکروں پر رشک کرنے لگے ہیں۔ اس بکرا بچائو مہم کی پشت پر تحریک لبیک

Read more

قربانی کرنے کے الزام میں ’احمدیوں کے خلاف کارروائیاں‘: ’پولیس والے ہمارا تین ماہ کا پالتو بکری کا بچہ بھی لے گئے‘

رواں سال بھی عید الاضحیٰ کے موقعے پر پاکستان میں احمدی کمیونٹی کے خلاف قربانی دینے اور قربانی کے جانور لانے کی شکایات پر نہ صرف لوگوں بلکہ پولیس کی جانب سے کارروائیوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ احمدی برادری کے لوگوں کا الزام ہے کہ پولیس کی جانب سے انھیں قربانی سے روکنے کے لیے کارروائیاں کی گئی ہیں۔

Read more

عید الاضحیٰ اور قربانی: یہودیت، عیسائیت اور ہندومت جیسے مذاہب میں قربانی کی کیا اہمیت ہے؟

جب مسلمان عید الاضحی یا قربانی کا تہوار مناتے ہیں تو وہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اس قربانی کی یاد مناتے ہیں کہ اللہ نے انھیں خواب میں اپنے بیٹے کی قربانی کرنے کا حکم دیا تھا۔ لیکن دوسرے اہم مذاہب جیسے ہندو مت، یہودیت اور عیسائیت میں جانور کی قربانی کو کس طرح دیکھا جاتا ہے؟

Read more

ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایک ’روحانی شخصیت‘ کا جنم: ابراہیم رئیسی کی شبیہ راتوں رات کیسے بدل گئی؟

ابراہیم رئیسی اپنے آپ کو بدعنوانی کے خاتمے اور معاشی مسائل کے حل کے لیے بہترین انتخاب کے طور پر پیش کرتے تھے۔ تاہم متعدد ایرانی اور غیر ملکی انسانی حقوق کے علمبردار انھیں 1980 کی دہائی میں سیاسی قیدیوں کے بڑے پیمانے پر ہونے والے عدالتی قتلِ عام کا ذمہ دار ٹھہراتے ہیں۔

Read more

سرکار، سرکاری مسلمان اور احمدی کمیونٹی کی بقر عید

وطن عزیز میں مذہبی اقلیتوں کے ساتھ اکثریتی فرقے کا سلوک تو ہمیشہ سے ہی غیر انسانی تھا لیکن اب اس بلاسفیمی کے الزام کے خوف نے تو تمام حدیں ہی پار کر لی ہیں۔ آئے روز کوئی نہ کوئی بے گناہ اس الزام کی بھینٹ چڑھتا ہے۔ بلوائی بلا خوف کسی بھی گھر یا محلے پر حملہ آور ہوتے ہیں۔ لوٹ مار کرتے ہیں۔ جلاؤ گھیراؤ کرتے ہیں۔ مارتے پیٹتے ہیں اور جان سے بھی مار دیتے ہیں۔ قانون

Read more

منڈی بہاؤالدین میں دو احمدیوں کا قتل: ’دونوں افراد کو ٹارگٹ کیا گیا، ملزم مذہبی شخصیات کی کچھ ویڈیوز سے متاثر تھا‘

وسطی پنجاب کے شہر منڈی بہاؤالدین کے ایک گاؤں سعد اللہ پور کی پولیس نے احمدی برادری کے دو افراد کو قتل کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم کسی مذہبی گروہ سے تعلق سے انکاری ہے مگر وہ ’کچھ مذہبی شخصیات کے ویڈیو کلپس میں کی جانے والی گفتگو سے بے حد متاثر تھا۔‘

Read more

منڈی بہائوالدین میں مذہبی عناد کی بنا پر ایک ہی روز 2 احمدی شہری قتل

منڈی بہاؤ الدین کے علاقے سعد اللہ پور میں 8 جون 2024ء کو یکے بعد دیگرے دو احمدی شہریوں کو دن دیہاڑے قتل کر دیا گیا۔ مقتول غلام سرور کی عمر62 سال اور مقتول راحت احمد باجوہ کی عمر 30 سال تھی۔ قاتلوں نے بعد دوپہردو الگ الگ واقعات میں یکے بعد دیگر ے فائرنگ کرکے انہپیں قتل کیا۔ تفصیلات کے مطابق غلام سرور احمدیہ بیت الذکر میں نماز ظہر کی ادائیگی کے بعدواپس اپنے گھر جا رہے تھے کہ

Read more

دکھ کے دن کرب کی راتیں: یوم سوگ سے یوم تشکر تک

تیس مئی انیس سو چوہتر کو ایک دن گزر چکا تھا۔ علی الصبح گھر سے پیدل چلتے میں ریل بازار فیصل آباد کے بالکل سامنے تیس مئی کو دس گھنٹے تک جلتی رہی اپنی آٹو پارٹس کی دکان کے ٹوٹے شٹر، دھویں سے سیاہ عمارت اور سامنے اور ارد گرد مکمل جلے سامان کے ملبے پر کھڑا اپنی چیخیں روکنے کی کوشش کر رہا تھا۔ ذرا سنبھلتے میرے منہ سے پھر وہی پکار نکلی تھی۔ ملتے جلتے الفاظ میں رب

Read more

محمود احمدی نژاد کا ایران میں صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان: سابق صدر جو اپنی سادگی اور لڑائیوں کے لیے مشہور ہیں

ایران کے رہبر اعلی سمیت مسلسل دو امریکی صدور، ایران کی تمام حزب مخالف گرین موومنٹ، یورپی اتحاد کے زیادہ تر ممالک اور پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈروں سے لے کر قدامت پسند اراکین اسمبلی کی ایک بڑی تعداد سے لڑائیاں مول لینے والے محمود احمدی نژاد کون ہیں؟

Read more

کیپٹن صفدر اور ربوہ میں اسرائیل کا ہیڈکوارٹر

کیپٹن صفدر نے ایک بار پھر سے پاکستانی احمدیوں کے خلاف اشتعال انگیزی پر مبنی الزامات لگانا شروع کر دیے ہیں۔ یہ بیان انہوں نے کچھ دنوں پہلے ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دیا جس میں انہوں نے فرمایا کہ اسرائیل نے اپنا ہیڈ کوارٹر ربوہ پنجاب میں بنایا ہوا ہے۔ اس بیان کا مقصد احمدیوں کے قتل اور ان کو نقصان پہنچانے کے عمل میں مزید تیزی لانے کا تھا تاکہ پاکستان میں مذہبی جنونیت رکھنے والی عوام

Read more

ایرانی صدر کی ناگہانی موت اور ولایت فقہیہ کا مستقبل

19 مئی کو ہیلی کاپٹر کے پراسرار حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی کی ناگہانی موت نے ایران کے ریاستی ڈھانچہ کے اندر جاری اقتدار کی کشمکش کو پیچیدہ بنا دیا، اس سانحہ کی اصل وجوہات جاننے اور ایران کی سیاست پر اس کے قریبی و طویل المدتی اثرات بارے قیاس آرائیاں جاری ہیں۔ اگرچہ صرف وقت ہی بتائے گا کہ حقیقت کیا تھی تاہم ظاہری طور پہ مختلف عوامل ہیلی کاپٹر حادثے کا سبب ہو سکتے ہیں، جن میں خراب

Read more

سائنس جوتے کی نوک پر اور جہالت سر کا تاج

قائد اعظم یونیورسٹی میں منعقد ہونے والا ڈاکٹر عبدالسلام سے منسوب سائنس فیسٹیول ملتوی کر دیا گیا، اس سے پہلے غالباً 2022 میں بھی کچھ اسی عنوان کے تحت ایک تقریب منعقد کرنے کی کوشش کی گئی تھی لیکن وہ بھی ملتوی کرنا پڑی تھی۔ سائنس فیسٹیول ملتوی کرنے کی بنیادی وجہ مذہبی اکابر کا دباؤ بتایا جا رہا ہے۔ مذہبی فکر کا خیال ہے کہ اس قسم کے سیمینار ملک بھر میں گمراہی پھیلانے کا سبب بنیں گے اور

Read more

بم دھماکے میں ہلاکت سے سوئمنگ پول میں ’مشکوک‘ موت تک: ایرانی رہنما جن کے لیے مسند اقتدار کانٹوں کی سیج ثابت ہوئی

حال ہی میں ملک کے صدر ابراہیم رئیسی کی ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت ایسا پہلا واقعہ نہیں جب کسی ایرانی سربراہ مملکت کا سیاسی اور حکومتی سفر وقت سے پہلے ختم ہو گیا ہو۔ ان سے پہلے سوئمنگ پول میں ہونے والی مشکوک موت سے لیکر بم دھماکوں جیسے واقعات میں ایرانی رہنما ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ کسی رہنما کو ملک سے فرار ہو کر جلاوطنی کی زندگی گزارنا پڑی۔

Read more

ابتسام الٰہی ظہیر کی ڈگریوں کی قطار اور عبدالسلام فزکس کانفرنس

علامہ ابتسام الہی ظہیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ ہیں۔ آپ اس وقت شاید پاکستان کی سب سے متحرک مذہبی شخصیت ہیں۔ آج میں نے سوچا کہ ان کے بارے میں کچھ اسٹڈی کروں اور لکھوں۔ آپ علامہ احسان الٰہی ظہیر کے صاحبزادے ہیں جو اپنے وقت کی بڑی مذہبی اور سیاسی شخصیت تھے۔ علامہ ابتسام الٰہی ظہیر بنیادی طور پر حافظ قرآن ہیں اور انہوں نے حفظ کی سند لاہور کی مشہور جامعہ لسوڑیاں والی سے حاصل

Read more

بشپ جان جوزف کا شدت پسندی کے خلاف احتجاج

جان جوزف 15 نومبر 1932 کو خوش پور، تحصیل سمندری ضلع فیصل آباد کے مسیحی گھرانے میں پیدا ہوئے انہوں نے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد بطور کاہن مذہبی خدمت کو اپنایا اور 9 جنوری 1984 سے 1998 تک کیتھولک ڈایوسیس آف فیصل آباد میں بطور بشپ فائز رہے۔ اُن کی انصاف اور امن سے متعلق معاملات پر مبنی تحریروں کا مجموعہ ”ایک پرامن جدوجہد“ شائع ہوا جس کی اشاعت میں فادر خالد رشید عاصی نے معاونت کی۔ آفتاب

Read more

نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس کا احمدیوں کے انسانی حقوق کی پامالی پر اظہار تشویش

اسلام آباد: نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس نے پاکستان میں احمدیوں پر بڑھتے ہوئے حملوں، ان کی عبادت گاہوں اور قبرستانوں کی بے حرمتی، سماجی سطح پر احمدیوں سے بد سلوکی اور ریاستی سطح پر امتیازی سلوک پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے فوری اور موثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس ایک خود مختار ادارہ ہے جس کو پاکستان کی پارلیمنٹ میں 2012 میں نیشنل کمیشن فار

Read more

حاصل پور میں احمدی شہری طاہر اقبال کا قتل: ایچ آر سی پی کی رپورٹ

4 مارچ 2024 کو ضلع بہاولپور کی تحصیل حاصل پور میں دو نامعلوم حملہ آوروں نے احمدی برادری سے تعلق رکھنے والے 54 سالہ طاہر اقبال کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) کے اس دعوے کی بنیاد پر پریس میں واقعے کو عزت کے نام پر قتل قرار دیا گیا کہ مقتول زمیندار نے ایک عورت کے ساتھ مراسم قائم کر رکھے تھے جس پر عورت کے رشتہ داران سے نالاں تھے۔ پاکستان

Read more

انتہا پسند ہندو جناح کو کیا سمجھتے ہیں؟

آج میں آپ کے ساتھ اپنے پسندیدہ رائٹرز میں سے ایک کا تعارف کروا رہی ہوں جنہوں نے تاریخ ہند پر میری سمجھ بوجھ میں اضافہ کیا اور تاریخ پاکستان کو ایک نئے زاویے سے دیکھنے میں مدد دی۔ پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق احمد 24 فروری 1947 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم لاہور میں ہی حاصل کی کچھ عرصہ راولپنڈی میں پڑھایا بھی اور لاہور کی گلیوں میں بچپن سے جوانی کا سفر طے کر کے 1973 میں بڑے

Read more

مرشد کی نصیحت: دہریا سے بچ کے رہنا

ویسے وزیرستان میں میری جنریشن کے نوجوانوں کا واسطہ ملا، مجاہد، طالبان، اور تبلیغی نامی کرداروں سے پڑتا ہے ان کی سرگرمیوں سے بلا واسطہ متاثر ہوتے رہے ہیں۔ یہ کردار افغان جنگ کے دوران منظر عام پر آ گئے جب امریکی پراجیکٹ کے تحت پشتون نیشنلزم کو اسلام مائزیشن کے ذریعے دبانا یا ہٹانا تھا (جو کہ پاکستان کی پاکستانائزیشن پالیسی کو بالواسطہ طور پر تقویت دیتی تھی) تاکہ اس علاقے کے باشندوں کو مذہبی کارڈ سے سابقہ سویت

Read more

چیف جسٹس صاحب کے نام ایک خط پر تبصرہ

خاکسار نے گزشتہ کالم میں ’ملی مجلس شرعی‘ نامی ایک تنظیم کے کچھ مطالبات پر تبصرہ کیا تھا۔ اس تنظیم نے احمدیوں کے خلاف مطالبات کی ایک طویل فہرست پیش کی ہے۔ اس عاجز نے عرض کی تھی کہ خاکسار اس کالم میں صرف ایک مطالبہ پر تبصرہ پیش کرے گا اور باقی مطالبات کا جائزہ آئندہ کسی کالم میں لیا جائے گا۔ لیکن پیشتر اس کے کہ خاکسار اگلا کالم لکھنا شروع کرتا، چیف جسٹس صاحب کے نام ایک

Read more

ٹوپی کیسی پہنوں؟ داڑھی کیسی رکھوں؟

حال ہی میں علماء کی ایک تنظیم ملی مجلس شرعی کا لاہور میں اجلاس ہوا اور اس میں جماعت اسلامی کے فرید پراچہ صاحب سمیت بہت سے مختلف گروہوں سے تعلق رکھنے والے علماء نے شرکت کی۔ اس اجلاس میں جو سوچ و بچار کی گئی اس کا زیادہ تر نشانہ احمدی تھے۔ اس اجلاس کے آخر میں جو قرارداد منظور کی گئی اس کا لب لباب یہ تھا کہ فوری طور پر پاکستان کے آئین اور قوانین میں کچھ

Read more

جمیلہ علم الہدیٰ: مشکل وقت میں شوہر کے ہمراہ ’گھریلو اخراجات اٹھانے والی‘ ایرانی صدر کی اہلیہ کون ہیں؟

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے تین روزہ دورے پر اس وقت کراچی میں موجود ہیں تاہم اس دورے کے دوران جہاں ہمسایہ ممالک پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات پر بات ہو رہی ہے وہیں ایرانی صدر کی اہلیہ پاکستان میں سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں۔

Read more

پنجابی مزدور، پنجابی دانشور

پرانے فیشن کے محب الوطن یاد دلاتے رہتے تھے کہ اگر شیعہ قتلِ ہو تو یہ کہو کہ مسلمان قتل ہوا، اگر بلوچ بچہ اٹھایا جائے تو کہو کہ دہشت گرد اٹھایا گیا، مسیحی بستی جلا دی جائے تو یہ کہو کہ پاکستانی ہلاک ہوئے ہیں، احمدی مارا جائے تو کچھ بھی نہ کہو اور کم از کم یہ مت کہو کہ جان بحق ہوئے ہیں۔ محمد حنیف کی تحریر۔۔۔

Read more

اشتعال کے یرغمالی پناہ مانگتے ہیں

حالیہ انتخابات کے دوران خیبر پختونخوا میں طالبان عناصر کا کردار ایک طرف، 8 فروری 2024ء کے بعد تین اہم واقعات رونما ہوئے ہیں۔ ان واقعات کا زیر خط پیغام ایک دوسرے سے جڑا ہے۔ چیف جسٹس محترم قاضی فائز عیسیٰ بوجوہ پاکستان تحریک انصاف کے نشانے پہ ہیں۔ حسن معاویہ نامی شہری نے 2022ء میں کسی کو نامزد کئے بغیر درخواست دائر کی کہ 2019 میں حفظ قرآن کے احمدی طالب علموں میں ایک کتاب تقسیم کی گئی تھی۔

Read more

’حلوہ‘ تیار ہے

یہ محض ایک واقعہ نہیں یہ احساس کے تن پر لگی وہ تعزیز ہے جس کے لیے کسی عدالت کی بھی ضرورت نہیں اور نہ ہی کسی قاضی کی گنجائش۔ توہین مذہب کا الزام لگا کر کسی کو بھی ہجوم کے سامنے پھینک دینا کس قدر آسان ہے کوئی ہمارے معاشرے سے پوچھے۔

Read more

اچھرہ کا واقعہ اور مریم نواز کی ’ریڈ لائن‘

مریم نواز نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد کہا ہے کہ ’کسی خاتون کو ہراساں کرنا مریم نواز کی ریڈ لائن ہے۔ اقلیتیں ہمارے سروں کا تاج ہیں اور اقلیتوں کے لیے محفوظ پنجاب دیکھنا چاہتی ہوں‘ ۔ نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب کے اس عزم کو اگر گزشتہ روز اچھرہ لاہور میں پیش آنے والے سنگین ہراسانی کے واقعہ کی روشنی میں دیکھا جائے تو یہ امید کی جا سکتی ہے کہ نئی صوبائی حکومت

Read more

کشیدگی کے چند ہفتوں بعد پاکستان نے ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبے پر کام کی منظوری کیوں دی؟

ایران سے پاکستان کو گیس فراہمی کے منصوبے میں گذشتہ دنوں ایک بڑی پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب حکومت پاکستان کی کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے اس منصوبے کے تحت ایران کے ساتھ سرحد سے لے کر بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر تک پائپ لائن بچھانے کی منظوری دی۔ دونوں ممالک ایک بار پھر اس معاہدے پر کس طرح رضامند ہوئے؟

Read more

اسلام پاکستان میں ہی کیوں خطرے میں رہتا ہے؟

سپریم کورٹ کی طرف سے ایک احمدی شہری کو ضمانت دینے کے معاملہ پر سامنے آنے والے مباحث، الزامات، بیانات اور احتجاج کی روشنی میں یہ سمجھنے کی شدید ضرورت ہے کہ آخر کیا وجہ ہے کہ اسلام کو پاکستان میں ہی خطرہ لاحق ہوتا ہے۔ دنیا میں پچاس سے زائد ممالک میں مسلمانوں کی اکثریت ہے اور وہ کسی حد تک اسلامی شعائر کے مطابق زندگی گزارتے ہیں لیکن وہاں سے کبھی ’اسلام خطرے میں ہے‘ یا توہین رسالت

Read more

مذہبی انتہا پسندی اور چیف جسٹس پر یلغار

سپریم کورٹ نے ایک احمدی شہری کو ضمانت دینے کے سوال پر پیدا ہونے والے تنازع کے بعد وضاحت کی ہے کہ اس بارے میں غلط اور بے بنیاد خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔ پریس ریلیز میں عدالت عظمی کے ججوں کے ایمان اور نیک نیتی کی ضمانت فراہم کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ معمول کے ایک عدالتی فیصلہ پر دین کے نام پر کاروبار کرنے والے ملاؤں کے واویلا اور ملک کے چیف جسٹس کی وضاحت سے بطور

Read more

جسٹس فائز عیسیٰ: ضمانت کا وہ فیصلہ کیا ہے جو چیف جسٹس کے خلاف مہم کی وجہ بنا؟

اس فیصلے کے خلاف منگل سے جس مہم کا آغاز ہوا وہ پہلے پہل تو اگرچہ سوشل میڈیا تک محدود تھی اور اس میں چیف جسٹس آف پاکستان کو براہِ راست نشانہ بنایا جا رہا تھا اور انھیں دھمکیاں بھی دی جا رہی تھیں تاہم پھر دیکھتے ہی دیکھتے ملک کی اہم مذہبی جماعتیں اور ان کے رہنما بھی اس مہم کا حصہ بن گئے۔

Read more

وسیم قادر؛ کچھ یادیں کچھ باتیں

ٹی وی چینل میں رپورٹنگ کا آغاز کیا تو لوکل گورنمنٹ کی بیٹ ملی۔ لاہور میں بلدیاتی ادارے فعال ہو چکے تھے اور شہر کی بلدیہ مئیر لاہور اور ان کے نو ڈپٹی میئرز کے زیر انتظام چلتی تھی۔ لاہور کے نو زونز کے ڈپٹی میئرز میں اسے راوی زون کے ڈپٹی میئر وسیم قادر تھے۔ وسیم قادر کا زون میری ذمہ داری میں شامل تھا۔ یوں لاری اڈے بادامی باغ کے ساتھ موجود زون آفس آنا جانا شروع ہوا۔

Read more

ذہنی برتری کا زعم یا عارضہ کیا ہوتا ہے؟

بناوٹ، تصنع، دکھاوا، منافقت اور پارسائی کا زعم ہماری گھٹی میں شامل ہوتا ہے۔ بچپن سے ہمیں یہ سکھایا اور بتایا جاتا ہے کہ کرہ ارض پر ہم ایسا کوئی نہیں اور ہم ہی قادر مطلق کے ”چنیدہ“ ہیں، ہمارا فلسفہ حیات و دین و دنیا ہی دنیا بھر کے مذاہب سے بالکل جدا ہے اور یہی حق سچ ہے اس کے علاوہ باقی سب کھیل تماشا ہے اور نظر کا فریب ہے۔ اب جو بچہ جس عقیدے کی چھتر

Read more