عوام کو این آر او دے دیں

پاکستان میں یوں تو ہر انتخابات ہی فتح یاب ہونیوالوں کی طرف سے ملکی تاریخ کے شفاف ترین اور شکست یافتوں کی طرف سے بدترین انتخابات ہوتے ہیں۔ 2018 کے عام انتخابات ملکی تاریخ کے واحد انتخابات ہیں جن میں ہارنے والوں کے علاوہ جیتنے والوں نے بھی دھاندلی کے الزامات لگائے۔ ان انتخابات کے نتیجے میں پرانے پاکستان کی جگہ ”نیا پاکستان“ بن گیا۔ بلکہ عمران خان کے بقول ملک ”ریاست مدینہ“ کی طرز پر فلاحی ریاست بنے گا۔

Read more

عشق محمد اور فکر محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

لفظ عید عود سے بنا ہے۔ جس کے معنی لوٹنا اور بار بار آنے کے ہیں چونکہ یہ پر مسرت دن ہر بار لوٹ کر آتا ہے اور خوشیوں اور محبتوں کا پیام لے کر آتا ہے اس لیے یہ دن عید کا دن کہلاتا ہے۔ قرآن پاک میں سورة المائدہ میں عید کا لفظ حضرت عیسی علیہ اسلام سے منسوب ہوا ہے۔ عید کا معنی خوشی لیا جائے تو رسول کائنات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے

Read more

ڈیل یا ڈھیل کا الاپ اور ڈوبتی معیشت

میرے ہم عمروں نے ہوش سنبھالی تو آمر پرویز مشرف برسر اقتتدار تھے۔ اس زمانے میں پی ٹی وی ہر گھر میں مقبول تھا جبکہ کیبل کا نیا نیا دور شروع ہوا تھا اور ہمیں یہ بتایا گیا کہ کیبل دیکھنا بری بات ہے کیونکہ کیبل پر ”غلط اسٹیشن“ آتے ہیں جن کو دیکھنے سے بچے خراب ہو جاتے ہیں۔ ہم نے اس بات کو مان تو لیا لیکن تسلیم نہیں کیا۔ لہٰذا اپنے یار دوستوں کے ساتھ سنوکر کلب

Read more

سیاسی رواداری کہاں کھو گئی

سیاست مفادات کا کھیل سمجھا جاتا ہے۔ بڑے بزرگ اور استاد کہتے ہیں کہ سیاست میں نہ تو مستقل دشمن ہوتے ہیں اور نہ ہی دوست اس لیے احتیاط لازم ہے۔ سیاست دان عوام کا نماہندہ ہوتا ہے اس لیے اچھا سیاست دان ہمیشہ روادار اور دور اندیش ہوتا ہے۔ اگر ہم متحدہ برصغیر کی سیاست پر نظر دوڑاہیں تو کانگریس اور مسلم لیگ دونوں کے راہنماؤں کے آپس میں سیاسی اور نظریاتی اختلافات تھے لیکن اس کے باوجود ایک

Read more