وزیراعظم کا تاریخی دورہ امریکہ
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان امریکہ کے تاریخی دورے پر ہیں۔ یہ دورہ کئی لحاظ سے تاریخی ہے۔ امریکہ اپنی خارجہ پالیسی، پرائی جنگیں لڑنے، پراکسی پالنے اور کوئی واضح خارجہ پالیسی نہ ہونے کی وجہ سے سفارتی محاذ پر تقریبا پوری دنیا میں تنہا ہوچکا تھا یا اسے تنہا ہونے کا ڈر تھا، اس کے ساتھ ساتھ امریکہ شدید مالی مشکلات کا شکار تھا، اس پر فوجی اور سول دونوں طرح کی پاکستانی امداد تقریبا بند ہوچکی تھی، اورایک
Read more
