میٹرک کے امتحانات اور نقل مافیا
میٹرک کا نصاب تبدیل کر دیا گیا مگر امتحانی نظام پر کسی کی نظر نہیں گزری۔ ایک بچہ جو مکمل بلوغت میں بھی نہیں پہنچا خوف سے لرز رہا ہے اس کے ہاتھ کانپ رہے ہیں۔ وہ بچہ پرچے میں دیے گئے ریاضی کے سوالات سے خوفزدہ نہیں ہے اور نہ ہی زندگی کی رفتار سے بلکہ کمرۂ امتحان میں موجود فوجی اہلکاروں کی چال پھیر سے مایوس ہے۔ میٹرک کے امتحانات میں نقل کی روک تھام کے لئے اقدامات
Read more
