سیالکوٹ نے ہمارے سر جھکا دیے
کچھ دن قبل سیالکوٹ کے ایک کمپنی میں سری لنکن شہری پر مبینہ طور پر توہین مذہب کا الزام لگایا۔ سری لنکن شہری تحریر نہیں جانتا تھا کیونکہ ان کو اردو کی سمجھ نہیں تھی کہ کیا لکھا ہے پھر بھی کمپنی میں کچھ لوگوں نے ان کو مارنے کی کوشش کی لیکن مارنے کے بعد بھی مذہبی جنونیت ان لوگوں پر اتنی سوار تھی کہ اسلام کے دائرے سے نکل کر کمپنی کے باہر سڑک پر ان کو قتل
Read more
