ننھی آنکھوں کے بڑے خواب، کشمیر بنے گا پاکستان
15 اگست کو سارے ملک میں بلیک ڈے منایا گیا، لاہور مین سب سے بڑی ریلی گورنر ہاؤس سے شروع ہوکر پنجاب اسمبلی کے باہر اختتام پذیر ہوئی۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور، وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی قیادت میں یہ ریلی بہت ہی پرجوش تھی۔ ہر طرف نعرے تھے کہ۔ کشمیر بنے گا پاکستان، کرش انڈیا اور کشمیر سے یکجہتی ہر زبان پر تھی۔ اتنا ولولہ اور اس سارے ولولے میں ایک
Read more
