دی سیکرٹ لائف آف ظفر عمران
”باو وارث کی گم شدگی“ اخلاق احمد کا یہ پہلا افسانہ تھا، جسے پڑھ کر میں ان کا پرستار ہوگیا۔ اور یہ بھی کہ ”باو وارث کی گم شدگی“ پڑھنے کے بعد، میں باو اخلاق احمد کو ڈھونڈتا رہ گیا۔ باو اخلاق احمد کا پتا معلوم تھا۔ میں کراچی میں تھا، اور باو اخلاق احمد یہیں کہیں تھا، لیکن اپنی کم مائیگی کا احساس تھا، کہ چند قدم چل کے ”جنگ“ کے دفتر نہ جا سکا؛ سامنا کرنے کی ہمت
Read more
