انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان مگر نہیں ہوگا
جنرل مشرف کے ایک وفادار معتمد میرے بھی ذاتی دوست ہوا کرتے تھے۔امریکی خواہش پر سعودی عرب کی معاونت سے نواز شریف کو جب سن 2000ءمیں کلنٹن کے وائٹ ہاﺅس چھوڑنے سے قبل جیل سے نکال کر پورے خاندان سمیت جلاوطن کردیا گیا تو وہ بہت خوش ہوئے۔ مجھے رات کے کھانے پر بلالیا۔ وہاں پہنچا تو محسوس ہوا کہ یہ کوئی عام دعوت نہیں بلکہ ”جشنِ نجاتِ نوازشریف“ منایا جارہا ہے۔ ذاتی طورپر مجھے نواز شریف سے نہ ہمدردی
Read more
