بری گھڑی کسی وقت بھی آسکتی ہے
ہم نے اپنی 70 سالہ تاریخ کے 32 سال آمریت اور بقیہ زیادہ حصہ ایمرجنسی میں گزارے ہیں۔ پچھلے 10 سال سے جمہوری عمل لڑکھڑاتا ہوا آگے بڑھ رہا ہے لیکن اب ملک میں ایک غیر علانیہ ایمرجنسی کی صورتحال محسوس کی جاسکتی ہے۔ اس صورت حال میں مسز اندرا گاندھی کی لگائی ہوئی ایمرجنسی یاد آجاتی ہے، جس کی 43 ویں سالگرہ ابھی 26 جون کو گزری ہے۔ آج بہت سے لوگ اس بات پر حیران ہوتے ہیں کہ
Read more
