نیوز اینکری کیسے کی جاتی ہے؟

ملک میں بڑھتی ہوئی بیروزگاری کو مدنظر رکھتے ہوئے میں آپ کو بتا چکا ہوں کہ اردو کالم نگاری کیسے کی جاتی ہے۔ اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے آج میں آپ کو بتاوں گا کہ نیوز اینکری کیسے کی جاتی ہے۔ اگر آپ کا خیال ہے کہ یہ مشکل کام ہے تو آپ سراسر غلط ہیں۔ یہ اس قدر آسان کام ہے کہ کوئی بھی کر سکتا ہے اور پاکستان کے پچانوے فیصد اینکر اسی "کوئی بھی” کے زمرے

Read more

میڈیا کا بحران اور دل کے دورے

فصیح الرحمان موجودہ حکومت کے آنے کے بعد جواں عمری میں انتقال کرنے والے پہلے میڈیا کارکن نہیں۔ چند دن پہلے سٹی 42 کے کیمرا مین رضوان ملک ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گئے تھے۔ ان کی شادی کو صرف ڈیڑھ ماہ ہوا تھا جب کہ انھیں کئی ماہ سے تنخواہ نہیں ملی تھی۔ ان سے ایک ماہ پہلے کیپٹل ٹی وی کے کیمرا مین فیاض علی ذہنی دباؤ کے باعث چل بسے تھے۔ وہ دس ماہ تک تنخواہ کے بغیر کام کرتے رہے جس کے بعد انھیں واجبات ادا کیے بغیر نوکری سے نکال دیا گیا تھا۔ ان سے پہلے نومبر میں نیوز ون کے کرائم رپورٹر شیخ محمد عرفان کو دل کا دورہ پڑا اور وہ جانبر نہ ہو سکے۔ وہ سات ماہ سے تنخواہ سے محروم تھے۔

Read more