نیب کے سیف ہاؤسز

میں بھی کتنا بے وقوف ہوں۔ 5جولائی 1977ء کو کئی برسوں سے ایک منحوس دن قرار دیتا رہا۔ وہ دن جب آئین معطل ہوا اور عوام کے منتخب نمائندوں کی جانب سے چلائی حکومت کا تصور ہمیشہ کے لئے ہمارے ذہنوں سے مٹانے کے عمل کا آغاز ہوا۔ اکتالیس برس گزرجانے کے بعد 2018ء کی 5جولائی کی صبح اٹھاہوں تو احساس ہوا ہے کہ ہم اس دن کے بعد سے بتدریج متعارف ہوئے نظام میں جی رہے ہیں۔ اس نظام

Read more