جامشورو کے تعلیمی ادارے یا جنسی ہراسائی کے سینٹرز؟

خلائی کھوج کی تاریخ میں نصف صدی بعد پہلی مرتبہ جب دو امریکی خواتین خلاباز کرسٹینا کوک اور جیسیکا میئر بین القوامی خلائی اسٹیشن پر خلا میں اکٹھے چہل قدمی کرتے نظر آئیں تو پوری دنیا نے انہیں خراج تحیسن پیش کیا۔ دوسری طرف خفیہ ویڈیو بلیک میلنگ اسکینڈل میں بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اقبال کو عہدے سے ہٹانے پر بھی لوگ مطمئن نظر آ رہے ہیں۔ جس معاشرے میں لوگ ابھی تک عورت کی عقل ٹخنے

Read more