قوم کی رہنمائی کرنے والے دیدہ ور اور جید دانشور
وقت آگیا ہے کہ مجھ ایسے دو ٹکے کے رپورٹر یہ حقیقت تسلیم کرلیں کہ ہمارے ذہن برسرِزمین نظرآتی وقتی ہلچل کے جلووں میں محو ہوجاتے ہیں۔ سیاست کے کھیل میں جو بھی ہورہا ہوتا ہے وہ درحقیقت عالمی اور مقامی اشرافیہ کے سرکردہ افراد کے مفادات کا ٹکرائو ہوتا ہے۔ ہمیں ان مفادات کی مگر خبر ہی نہیں۔ ان مفادات کے حصول کیلئے جب کوئی سیاست دان گمراہ کن نعرے لگاتا میدان میں اترتا ہے تو ہم اس کی
Read more
