چچا سام کا نیا جال
کیا قرب قیامت کی نشانیاں ہیں۔ 1979میں امریکیوں نے افغانستان میں لڑنےکے لئےکروڑوں، اربوں ڈالر دیئے ہمارے ملک ہماری سرزمین پر چیچنیا سے لے کر سارے مسلمان ممالک سے جنگجو بلائے ان کو خودکش جیکٹ بنانے سے لے کر، خودکش دھماکے کرنے اور بم بنانے کی تربیت دینے کے علاوہ، باقاعدہ وزیرستان کے علاقوں میں آباد کیا۔ دو نسلوں کی اس تباہی کے لئے تیاری کروائی، بعد میں جب خود امریکی فوجیں افغانستان میں اتریں تو انہیں بھی جب خودکش
Read more
