”دفاع عمران…. رد ریحام“ مہم
پیر کی رات سے سر پکڑے بیٹھا ہوں۔ دانا دشمن اور نادان دوست کے درمیان لیکن فرق سمجھ آنا بھی شروع ہوگیا ہے۔ شدید رنج مگر تحریک انصاف سے دیوانہ وار وابستہ ہونے کے دعوے دار ان سپر سمجھ داروں کی عقل پر ہو رہا ہے جو شاید بہت خلوص مگر احمقانہ اعتماد کے ساتھ ریحام خان کو ”تباہ“ کرنے کے مشن پر مامور ہوگئے تھے۔ اپنی بات بڑھانے سے قبل میرے لئے یہ بیان کرنا ضروری ہے کہ محترمہ
Read more
