خدشات بڑھیں گے الیکشن سے حالات نہیں بدلیں گے

اگر آپ سانس تھامے 25جولائی کے دن ہونے والے انتخابات کے نتائج کا انتظار کررہے ہیں اور اگر آپ کا خیال ہے کہ ان نتائج سے سیاست کے کئی دھندلکے چھٹ جائیں گے تو گزارش ہے کہ دھیرج رکھئے۔ اس انتخابی مہم اور سیاسی معرکہ آرائی کے کئی نتائج ایسے ہیں جن کا اعلان کسی مقررہ تاریخ کونہیں کیا جاسکتا۔ عدالت کے فیصلے اپنا اثر ڈال رہے ہیں ۔ مطلب یہ کہ ساری توجہ تو انتخابات پر ہے لیکن مقامات

Read more