سیاست اور اس کی آلودگی

ایک ماحول وہ ہے جس میں ہم سانس لیتے ہیں جس کی دھوپ اور جس کی دھول ہمارے چہروں پر گرتی ہے۔ جس کے دریا ہمار ی زندگی کو سیراب کرتے ہیں اور جس کے درختوں کی چھائوں ہمیں پناہ دیتی ہے۔ اورایک ماحول وہ ہے جس میں ہم سوچتے ہیں۔ جو ہمارے ضمیر اور ہمارے جذبوں کی آبیاری کرتا ہے۔ جو ہمارے خوابوں کی پرورش کرتا ہے۔ یوں میں دو مختلف دنیائوں کی بات کر رہا ہوں منگل کے

Read more