جو گھر سے دور ہوتے ہیں، بہت مجبور ہوتے ہیں

مجھے یاد ہے میرے بچپن میں جب کبھی امی جی (دادی) کہتی تھیں کہ ”دیکھو اس کا رنگ تھوڑا کالا ہو رہا ہے نا۔ آج کل یہ کہنا نہیں مان رہی زیادہ“ تو میری جان عذاب میں آئی ہوتی تھی کہ کہیں امی جی مجھ سے ناراض تو نہیں ہو گئی ہیں۔ اس کے بعد وہ ماما سے کہا کرتی تھیں کہ ابھی میرا جملہ مکمل نہیں ہوتا اور اسے کام کرنے کی جلدی پڑ جاتی ہے۔ شاید یہ لوگ

Read more

دور دیس بیاہی بیٹی کے باپ کی کہانی

اوصاف فون پہ بہت مشکل سے بات کر پا رہا تھا، ”حسنین بھائی پاپا کو کینسر ہے۔‘‘ بچپن میں چاکلیٹ کھانے کا بہت شوق ہوتا تھا۔ امپورٹڈ چاکلیٹ کا جو پہلا ڈبہ یادوں میں اب تک محفوظ ہے وہ سیدہ آنٹی نے بھیجا تھا۔ آنٹی اور چچا اس وقت جدہ میں رہتے تھے۔ مشیر چچا بینک میں جاب کرتے تھے، آنٹی ایک سکول میں پڑھاتی تھیں۔ آنٹی بے چاری بہنوں اور ان کے بچوں کے لیے آنے جانے والوں کے

Read more