تمام جنسی درندوں کو ایک کمرے میں بند کر دیں؟
جسٹس فار زینب، جسٹس فار فرشتہ۔ جسٹس فار عظمٰی، جسٹس فار فوزیہ۔ جسٹس فار اقراء، جسٹس فار اسماء۔ کل ملا کر یہی کچھ بچا ہے اور یہی ہو سکتا ہے کہ مزید کچھ کی توقع رکھنا نری بے وقوفی اور سراسر حماقت کے سوا کچھ نہیں۔ ہم ایک ایسی دنیا میں رہ رہے ہیں جہاں تین ماہ، چھ ماہ، تین سال، چھ سال، نو دس گیارہ برس کسی عمر کے بچے محفوظ نہیں۔ مدرسوں سے محلوں تک، گھروں کے کونے
Read more
