چاند نکلا تو کئی چہرے نظر سے گزرے۔۔۔
"یہ جو تم تصویر بنا رہی ہو نا قیامت والے دن اس میں جان بھی ڈالنی پڑے گی” برسوں پہلے آرٹس کلاس میں ایک لڑکی کا بولا ہوا یہ جملہ آج مجھے بہت یاد آیا جب سامنے آرٹس کالج کی لڑکیاں کینوس سامنے رکھے اپنے کام میں مگن تھیں اور پاس سے گزرتی ایک خاتون نے اس سے ملتا جلتا تبصرہ فرمایا۔ ہمیں تب بھی عجیب لگا کہ آخر ایک تصویر بنانے پہ اتنا بھی کیا جذباتی ہونا کہ جان
Read more


















