پنجاب کے ٹکڑے اور خان صاحب کے پنجابی ٹوٹے
اپنے ایڈیٹر صاحب کہتے ہیں کہ بی بی کوئی مزاحیہ کالم شروع کریں جس میں آپ کھل کر جگتیں ہی ماریں۔ صرف ہنسی مذاق کریں کیونکہ آپ سے وہی بن پاتا ہے۔ ہم ابھی تک ٹال مٹول سے کام لے رہے ہیں۔ خدانخواستہ ایسا ہرگز نہیں کہ یہ بڑے گلوکاروں کی محفل میں سامعین کا اصرار سننے کے لئے گلے کی خرابی کا بہانہ ہے۔ اتنی نہ تو ہماری اوقات ہے اور نہ ہی اپروچ۔ ہمیں کون سا کسی نے
Read more
