شریف خاندان کو غیرمؤثر بنانے کا سنہری موقع

انتخابات کا ذکر ہو تو تحریک انصاف ہمیشہ اس بات کی شاکی رہی کہ اسے اٹک سے پنجاب تک پھیلے آبادی کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں Level Playing Fieldنہیں ملتی۔ شریف خاندان کئی دہائیوں سے لاہور کا ایک معروف صنعتی خاندان شمار ہوتا رہا ہے۔ افسر شاہی سے بناکررکھنا پاکستان ایسے ممالک میں Upwardly Mobileسرمایہ کاروں کی مجبوری رہی۔ عسکری چھتری تلے سیاست میں جگہ بناتے ہوئے نواز شریف اور ان کے خاندان نے اس

Read more

تخت نہ ملدے منگے

شاہ حسین نے کہا تھا: ”بڈھا ہویوں شاہ حسیناں دندیں جیراں پیاں“۔ اُردو میں اسے یوں بیان کیا جاسکتا ہے کہ شاعر خود سے مخاطب ہوئے کہہ رہا ہے کہ وہ بوڑھا ہوگیا ہے کیونکہ اس کے دانتوں میں دراڑیں آگئی ہیں۔یہ لکھتے ہوئے مجھے خدشہ ہے کہ ”دراڑیں“ شاید ”جیراں“ کا معقول ترجمہ نہیں۔ ”جیراں“ کا اُردو متبادل ڈھونڈنے کے برعکس اگرچہ توجہ مجھے آپ کی اس جانب دلانا ہے کہ صوتی اعتبار سے ”جیراں“ دراڑوں سے کہیں زیادہ

Read more

چار وزارتوں کے لیے پنجاب سے تعصب

سا اوقات ایک چنگاری سب کچھ جلا کر بھسم کر ڈالتی ہے ۔ چنگاری چھوڑنے والے چاہے بعد میں جتنے بھی بے گناہ اور نظریاتی کہلانا چاہیں،ان کے سبب بہت نقصان ہو جاتا ہے۔ سیاسی دنیا میں عموماً اس کا علم بھی ہوتا ہے کہ چنگاری کیا کر ڈالے گی لیکن جان بوجھ کر نتائج سے انجان بنا جاتا ہے۔ سندھ کی تاریخ میں ہندو مسلم تشدد غیر معمولی واقعہ تھا ۔ اس کی تفصیل یہ ہے کہ سکھر میں

Read more

پنجاب کے ٹکڑے اور خان صاحب کے پنجابی ٹوٹے

اپنے ایڈیٹر صاحب کہتے ہیں کہ بی بی کوئی مزاحیہ کالم شروع کریں جس میں آپ کھل کر جگتیں ہی ماریں۔ صرف ہنسی مذاق کریں کیونکہ آپ سے وہی بن پاتا ہے۔ ہم ابھی تک ٹال مٹول سے کام لے رہے ہیں۔ خدانخواستہ ایسا ہرگز نہیں کہ یہ بڑے گلوکاروں کی  محفل میں سامعین کا اصرار سننے کے لئے گلے کی خرابی کا بہانہ ہے۔ اتنی نہ تو ہماری اوقات ہے اور نہ ہی اپروچ۔ ہمیں کون سا کسی نے

Read more