سیاست اور ڈرامہ

سیاست ، اداکاری اور ڈرامے کا عہد قدیم سے چولی دامن کا ساتھ ہے۔ جس شخصیت میں یہ تینوں ہنر پائے جاتے ہوں وہ ایک کامیاب سیاست دان تصورکیا جاتاہے۔سیاست دان ہو یا اداکار دونوں کا مقصد ناظرین یا شہریوں کے دلوں میں گھر کرجاناہوتا ہے‘دل اور دماغ پر نقش کر نے والے مکالمے، تیر کی طرح دل میں اتر جانے والے جملے اور جذبات میں ہیجان برپا کردینے والے استعاروں،تشبیہات اورتمثیلات کا مسلسل استعمال کیا جاناتاکہ ناظرین یا شہریوں

Read more