مستریو، الیکشن بھی جنرل ہی ہوتا ہے
پی ٹی ایم کا تو پتہ نہیں اس کے جانے مانے لوگ البتہ الیکشن میں اترنے لگے ہیں۔ وزیرستان کی تینوں اور ایف آر کی اکلوتی قومی اسمبلی کی سیٹ یہ لے ڈوبیں گے۔ نہیں یقین تو وہاں کہ سدا بہار امیدواروں کی شکلیں ہی دیکھ لیں کتنی لٹک گئی ہیں۔ اب اک مخبری سوات سے اک تازہ خان کا فون آیا۔ اس نے پوچھا کہ یہ بتاؤ اگر میں پی ٹی ایم سے الیکشن لڑوں تو پھر۔ اسے کہا
Read more
