ہُن کی کریئے۔۔؟
یہ وہ سوال ہے جو مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی اب برملا پوچھتے ہیں۔ تجزیہ کاروں سے، صحافیوں سے، بڑے بوڑھوں سے اور پارٹی کے سینئر رہنمائوں سے۔ انہیں تاحال تسلی بخش جواب نہیں مل پار ہا۔ پارٹی انہیں مطمئن نہیں کر پارہی اور قیادت انہیں مستقبل کا زائچہ دکھانے سے قاصر ہو چکی کہ عہد و پیمان باندھا جاوے تو آخر کس سہارے؟ نواز شریف طبل جنگ بجا چکے۔ شہباز شریف بحیثیت پارٹی صدر اور شاہد خاقان بطور
Read more
