عیسائی نوجوان روزگار کے لئے شراب بیچنے پر مجبور ہیں

عیسائی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے نوجوان پیسہ کمانے کے آسان متبادل کے طور پر شراب کے غیرقانونی کاروبار کا رخ کر رہے ہیں۔ معاشی مواقع کی عدم دستیابی نے عیسائی نوجوانوں کو اس خفیہ غیرقانونی کاروبار کے لئے مجبور کر دیا ہے۔ 1979 کے حدود آرڈیننس نے پاکستان میں مسلمانوں کو شراب کی فروخت غیرقانونی قرار دیا۔ اسی آرڈیننس میں یہ بھی کہا گیا کہ شراب کی لائسنس یافتہ تجارت غیر مسلم برادریوں کے ممبروں کے ذریعہ ہو سکتی

Read more