کمرشل ازم بیچ چوراہے میں برہنہ ہونے کا نام نہیں
”متوازی سینما“، عمومی طور پر ’آرٹ‘ فلم کے نام سے پکارا جاتا ہے، اور کمرشل سینما کو اس کا متضاد سمجھا جاتا ہے۔ عمومی تاثر ہے کہ کمرشل فلم ’آرٹ‘ نہیں۔ کسی فلم کی ناکامی، کسی فلم کا بڑی حد تک بور کرنا، کیا یہی ’آرٹ‘ ہے؟ یہ آسانی بھی ہے، کہ ہر وہ فلم جو مبہم ہو، ناکام ٹھیرے، ہم یہ کہ کر آگے بڑھ جائیں، کہ یہ آرٹ فلم تھی، فن سے ناآشنا کیا جانیں آرٹ کیا ہوتا
Read more
