‘کبیر سنگھ’ میں وہ سب کچھ ہے جو محبت میں نہیں ہونا چاہیے

فلم میں ویسے تو بہت کچھ غلط ہے لیکن جو سب سے غلط ہے وہ ہے محبت کو ملکیت سمجھنا۔
ہندوستان پاکستان میں لڑکی کو ویسے ہی "چیز” سمجھتے ہیں، سونے پر سہاگہ اس کو "کبیر سنگھ” جیسا مالک چاہیے۔

میرا آپ کو مشورہ ہے، وہ بھی بالکل مفت، کہ آپ کو ذرا سا بھی شک ہو آپ کا بوائے فرینڈ کبیر سنگھ جیسی شخصیت کا حامل ہے تو جان اور عزت دونوں بچا کر بھاگ جائیں۔ ایسے مرد آپ کی شخصیت کو کبھی بھی تجربہ کرنے کا موقع نہیں دیں گے، اور آپ کو انسان کی جگہ موم سمجھ کر سانچے میں ڈھال دیں گے۔

Read more