عدالت کے اختیارات کی حدود

جس طرح عدالت چیف جسٹس ثاقب نثار صاحب کی قیادت میں سوو موٹو اختیارات کا بھر پور استعمال کررہی ہے، اس نے قانون پسند حلقوں کی تشویش میں اضافہ کردیا ہے ۔ چیف جسٹس ثاقب نثاربطور ایک جج غیر معمولی کیریئر رکھتے ہیں۔ اُن کا شمار اُن ذہین ترین اور قانون کی باریکیوں کو سمجھنے والے ججوں میں ہوتا ہے جنہیں ہم نے کبھی بنچ پر دیکھا ہو۔ محترم جج صاحب کے کیے گئے فیصلے اُن کی ذہانت کا منہ

Read more