اصل حکمران سامنے آ رہے ہیں !
عمران خان نے نیشنل ڈویلپمنٹ کونسل کیوں بنائی اور اس کے رکن کی حیثیت سے جنرل باجوہ کا انتخاب کیوں کیا؟ اور آرمی چیف نے نیشنل ڈویلپمنٹ کونسل میں شمولیت کی حامی کیوں بھری اور کیوں پی ٹی آئی حکومت کی معاشی پالیسیوں کی ناکامی یا کامیابی کی ذمہ داری اپنے سر لی؟ نیشنل ڈویلپمنٹ کونسل کی تخلیق اور تکمیل کو کسی بھی پہلو سے دیکھ لیں، یہ آئیڈیا بالکل ناقابل قبول نظر آتا ہے۔ یہ ڈی جورو سسٹم کو
Read more


