لیاری کے ’’NATIVES‘‘ سے ملنے والے میرے پسندیدہ اینکرز

ہما امیر شاہ ایک خوش مزاج وخوش شکل اینکر ہیں۔ کچھ عرصہ ایک چینل میں میری کولیگ بھی رہیں۔ اِن دنوں جیو ٹی وی کے لئے مارننگ شو کرتی ہیں جس میں ان کا ساتھ دینے والے اینکر بھی اپنے خوش گوار انداز کی وجہ سے مجھے بہت پسند ہیں۔ غالباً ان کا نام عبداللہ سلطان ہے۔ یہ کالم لکھنے سے قبل یا اسے مکمل کرلینے کے بعد میں اکثر ان کا شو دیکھتا ہوں کیونکہ اس میں روایتی مارننگ

Read more