شاندار لوگوں کا خوبصورت شہر
لمز کے گرمانی سینٹر کے بلاوے پر میں اس سے پہلے بھی لاہور جاچکی ہوں ۔ پچھلی مرتبہ میزبانی ہماری معروف شاعرہ یاسمین حمید نے کی تھی ۔ اس مرتبہ حلقہ دانش کی طرف سے پروفیسر معین الدین نظامی کا دعوت نامہ موصول ہوا ۔ اس سے کئی ہفتوں پہلے ڈین آف سوشل سائنسز ڈاکٹر کامران اژدر علی یہ کہہ چکے تھے کہ آپ کو ہمارے حلقہ دانش میں آنا ہے اور ہمارے طلبہ سے باتیں کرنی ہیں ۔ اس
Read more
