مطلق العنانیت، انصاف کی ترازو اور یوسفی صاحب
کچھ زمانے ایسے ہوتے ہیں جن میں ادب اور ادیبوں پر پیغمبری وقت پڑتا ہے۔ اکیسویں صدی کے یہ ابتدائی برس بھی ایسے ہی ہیں۔ موت کی آندھی ہے جو ہمارے بڑے بڑے تناور پیڑوں کو پتوں کی طرح اڑائے لیے جارہی ہے۔ اس صدی کا آغاز ہوا تو احمدندیم قاسمی، قرۃ العین حیدر، انتظارحسین اور ہمارے کئی بڑے رخصت ہوئے۔ یقین نہیں آتا کہ آن کی آن میں یہ سب لوگ چلے گئے۔ اور اب طنز و مزاح کے جس
Read more
