صحافیوں کو کسی نہ کسی طرح قابو میں لانے کی ترکیبیں

مجھ سے بہت محبت کرنے والے چند قاری ہیں۔ تعداد ان کی سینکڑوں میں نہیں۔ شاید درجنوں میں ہوگی۔ یہ کالم نوائے وقت کے ویب ایڈیشن پر لگائے جانے میں تھوڑی دیر ہوجائے تو فکر مند ہوجاتے ہیں۔ ان کی فکر مندی مجھے احسان مند ہونے کے ساتھ نادم ہونے پر بھی مجبور کردیتی ہے کیونکہ فکر اور محبت کی شدت ان لوگوں کی جانب سے ملتی ہے جن سے کبھی ملنے کا موقعہ ہی نہیں ملا۔ صرف نیٹ کی

Read more